English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fixation pause Noun توقف نظر ۔ ( فلسفہ نفسیات وغیرہ )
Fixation reaction Noun متمم تشیتی تکملہ
Fixative Adjective جَمانے والا ۔ نصَب کرنے والا ۔ مُثبِت ۔ بَنانے والا ۔ گَڑنے والا ۔
Fixature Noun ایک لیس دار یا گوند نما چیز جس سے بالوں کو درست کیا جاتا ہے ۔ بٹھایا جاتا ہے ۔
Fixed Verb مستحکم ناقابل بدل رشوت دے کر طے کرنا ۔
Fixed accent Noun متعین بل ۔
Fixed acid Noun جو بغیر تحلیل کیمیائی کے بخارات کی شکل میں نہ اڑایا جا سکے ۔
Fixed air Noun ثابت ہوا ۔ کاربونک ایسڈ گیس ۔
Fixed alkali Noun ٹھوس الکلی ۔ پختہ الکلی ۔ پائدار القلی ۔ ثابت قلی ۔
Fixed ammunition Noun تیار گولہ بارود ۔ کارتوس ۔ توپ یا بندوق میں بھرنے کے لئے گولے اور بارود کو ساتھ ملاکر کسی غلاف یا خول میں بھر کر تیار کیا ہوا کارتوس ۔
Fixed armanent Noun مستقل طور پر رکھا ہوا بندوق یا اوزار ۔
Fixed articulator Noun قائم تلفظ کار ۔
Fixed asset Noun پائيدار اثاثے ۔ قائم اثاثے ۔ اِملاکِ قائمَہ ۔
Fixed assets Adjective عموما جمع پائیدار آثاثے ۔
Fixed bridge work Noun قدرتی دانتوں کی کھوڑیں بھرنا
Fixed budget Noun قائم بجٹ ۔ مقررہ بجٹ ۔
Fixed capital Adjective قائم سرمایہ ۔
Fixed cell Noun مثبت خلیہ ۔ ( حیونیات)
Fixed charge Noun مقررہ بار ۔ مقررہ خرچ ۔
Fixed charges Noun قائم معاوضہ ۔
Fixed charges accts Adverb اخراجات قائمہ مقررہ وہ خرچ جس میں نہ تو کمی بیشی ہو سکے اور نہ اس سے چھٹکارا ملے جیسے ٹیکس کرایہ وغیرہ ۔
Fixed cost Noun قائم لاگت ۔
Fixed costs Adjective قائم لاگت ۔
Fixed debt Noun طویل المیعاد قرض ۔
Fixed deposit Noun میعادی امانت ۔ جمع کھاتا ۔
Fixed deposits میعادی امانتیں ۔
Fixed eruption Noun ہر روز ، ہفتہ ، مہینہ یا سال اپنے مقررہ وقت اور جگہ پر بننے والے دھپڑ ، احمراریہ
Fixed exchange rate Noun بندھی شرح مبادلہ ۔ ( تجارت)
Fixed fact Noun امر مسلسہ ۔ امر ثابت شدہ ۔ تسلیم شدہ ۔ حقیقت ۔
Fixed idea Noun جما ہوا ۔ ٹھنی ہوئی ۔ ضبط ۔ دھن ۔ چھایا ہوا ۔