English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Five stones Noun بچوں کا ایک کھیل ۔ جِس میں ایک چیز کو اُچھال کر باقی چیزوں کو پکڑنا ہوتا ہے ۔
Five stroke Noun ایک ضرب جس سے پانچ پوائنٹ حاصل ہوتے ہیں ۔
Five thousand rupees only پانچ ہزار روپے صرف ۔
Five years ago he was poor now he is very rich Phrase پانچ سال پہلے وہ غریب تھا اب وہ بڑا امیر ھے
Five years ago he was poor now he is very rich Phrase پانچ سال پہلے وہ غریب تھا اب وہ بڑا امیر ھے
Five years ago he was very poor now he is very rich Phrase پانچ سال پہلے وہ بہت غریب تھا اب وہ بڑا امیر ہے
Five years later he reached ceuta
Fivefold Adjective, Adverb پنج گُنا ۔ پانچ اجزا پر مُشتمل ۔ پانچ کے بقدر ۔ پانچ کی تعداد میں ۔
Fiveling Noun پنج شاخہ بلور ۔ پانج حصوں پر مشتمل جڑواں بلور ۔
Fiver Adjective پانچ پونڈ کا نوٹ پانچ ڈالر کا نوٹ ۔
Fives Noun ایک کھیل جِس میں گیند کو دستانے دار ہاتھ یا بلّے سے ایک تین دیواروں والے صحن کی دیواروں پر یا چار دیواری میں مارنا ہوتا ہے ۔
Fives coat Noun ہینڈ بال کھیلنے کی جگہ ۔
Fivestones Noun دھات وغیرہ کے پانچ مہروں سے کھیلا جانے والا کھیل ۔ جیک کا کھیل ۔
Fix Verb مقرر کرنا ۔
Fix ate Verb نَصَب کرنا ۔ جَما دينا ۔ مَضبُوط کرنا ۔ پَيوَست کرنا ۔ گڑ دينا ۔
Fix on Idiom فیصلہ کرنا ۔
Fix up Idiom طے کرنا ۔
Fix uponon
Fixable Adjective گاڑے جانے کے قابل ۔ باندھے جانے کے قابل ۔
Fixate Verb نظر جمانا ۔ کِسی شخص یا شے کے ساتھ غیر معمولی لگاوٴ رکھنا ۔
Fixated Adjective ہمیشہ ایک ہی چیز کے بارے میں سوچتے رہنا یا باتیں کرتے رہنا ۔
Fixation تثبیت ( ثبت کرنا) ۔ ایک ایسا عمل جس میں غیر مطلوب سلور ہیلائڈ کو فوٹو گرافی کے مواد سے الگ کرنے کے لیے سوڈیم تھائیھو سلفیٹ کی تثبیت کی جاتی ہے ۔ ثبت کرنے والے مادوں (fixers) میں تھائیو سایانیئس ، سایانائیڈ ، تھائیو یوریاوغیرہ شامل ہیں ۔
Fixation abscess Noun پختہ ، مضبوط پھوڑا
Fixation alexin Noun تمام کرنے والے کو محکم کرنا
Fixation forceps Noun دوران اپریشن کیس حصہ یا جلد کو ایک طرف کرنے والی چمٹی
Fixation hysterical Noun کسی سابقہ بیماری یا اعصابی خلل کے باعث ہسٹریا
Fixation of affect Noun انجماد جذبہ ۔
Fixation of complement Noun تثیست متمم
Fixation of field Noun میدان تثیت
Fixation of nitrogen Noun نائٹروجن کی تثبیت ۔ کِسی کیمیائی مُرَکَّب میں نائٹروجن کو اِس طرح شامِل کرنا ۔