English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Five Adjective چار کے بَعد کا عدَد ۔ پانچواں نَمبَر ۔ پانچواں حِصّہ ۔
Five 0 clock Noun سہ پہر ۔ پانچ بجے شام ۔ تو صیفی معنوں میں مستعمل ہے ۔
Five acre Noun قطعہء زمین جس کا رقبہ پانچ ایکڑ ہو ۔ پانچ ایکڑ ۔
Five and tenfive and dimefive and ten cent store
Five days fever Noun پنجروزہ بخار ، حمٰی خماس
Five external senses Noun حواس خمسہ ظاہری
Five finger Noun پَنجَہ مَريَم ۔ پَنج بَرگہ ۔ زَہر الرَبِيع ۔ پَنج پَتِّيَہ ۔ پانچ بازو والا پَودا ۔ پَنج کونَہ تارا مَچھلی ۔
Five finger exercise Noun پیانوں کی سب انگلیوں کی مشق ۔ پیانوں بجانے کے لئے انگلیوں کے مشق کرنے کا ایک باجا ۔
Five finger grass Noun پنج برگ ۔ پنج پتیاں ۔
Five fold Adverb پچ گنا ۔ پنج گنا ۔ پنج برابر ۔ پنجگانہ ۔
Five fold Adverb پچ گنا ۔ پنج گنا ۔ پنج برابر ۔ پنجگانہ ۔
Five girls together will remain silent Phrase پانچ لڑکیاں ایک ساتھ چپ رہیں گی
Five leaf Noun پنج برگہ ۔ پنج برگ ۔ پنج پتیا۔
Five leaved chaste tree Noun تربنا ، ونا ، نرگندی ، سنبھالو ، درخت مریم ، سورنجان ، نروان
Five line whip Noun پارلیمنٹ کی اجلاس میں شرکت کا ضروری اطلاع نامہ ۔
Five lined Adjective پنج خطی ۔ پانچ لکیروں والا ۔
Five nation Noun ہندوستانیوں کے پانچ متحدہ قبیلے ۔
Five o clock tea
Five of us ہم میں سے پانچ ۔
Five pence Noun پانچ پینی ۔ یا اس قیمت کی کوئی چیز ۔
Five penny Adjective پانچ پینس قیمت یا لاگت یا شرح کا ۔
Five percents Noun اپنی قیمت پر پانچ فیصدی منافع دینے والے حصے یا تمسکات ۔
Five point assay Noun پنج نقطی تجرباتی جانچ ۔
Five point scale Noun پنج درجی پیمانہ ۔
Five scove Adjective تعداد میں سو ۔
Five shooter Noun پانچ راﺅنڈ کا ریوالور ۔
Five six months passed and the innocents were still in prison they were living a torture some life there
Five some Noun ایک ساتھ کھیلنے والے پانچ اشخاص کی ایک جماعت ۔ پانچ شخص یا چیز کا ایک گروپ ۔
Five star Adjective اعلیٰ ترین جیسے فائیو سٹار ہوٹل ۔ بہترین اوصاف یا خوبیوں والا ۔
Five star Adjective اعلیٰ ترین جیسے فائیو سٹار ہوٹل ۔ بہترین اوصاف یا خوبیوں والا ۔