English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fitfully Adjective اچانک تبدیل ہو جانے والا ۔ فوری تبدیل ہونے والا ۔
Fitfulness Noun تلون ۔ لہر ۔ موج ۔
Fithergills operation
Fitly Adverb موزوں طریقے سے ۔ موزونیت سے ۔ مناسب طور پر ۔
Fitment Noun سازو سامان ۔ تَنصِيبات ۔ مُستَقِل طَور پَر کِسی جَگہ پَيوَستَہ ۔ نصَب شُدہ ۔
Fitnat Name فطنت: سمجھداری ۔ عقلمندی ۔
Fitness Noun درستی ۔ مناسبت ۔ موزونیت ۔
Fitness certificate Noun سند صحت ۔
Fitness the success of an organism in surviving to produce offspring Phrase موزونیت ، کسی جانور کی اپنی نسل پیدا کرنے کی صلاحیت ۔
Fitrana is given to the poor and needy follows Phrase غریبوں اور ضرورت مندوں کو فطرانہ دیا جاتا ھے
Fitrat Name فطرت: سوچ ۔ فکر ۔ غور ۔
Fits Noun دورے ، پٹھوں کاغیر شعوری کھنچاﺅ ۔
Fits and starts Idiom بے تر تیبی سے ۔
Fitted Verb موزوں ہوا ۔
Fittedness Noun موزونیت ۔ درستگی ۔ مطابقت ۔ قابلیت ۔
Fitter Noun فِٹَر ۔ فِٹ کرنے والا ۔ مَشِينی پُرزے جوڑنے والا ۔
Fitters Noun ٹکڑے ۔ پارچے ۔ حصے پرزے ۔
Fittest
Fitting Adjective فٹنگ فٹ کرنے والے شخص یا چیز کا عمل موزوں ہو جانے کا عمل ۔
Fitting of curve Noun منحنی موافق کرنا ۔
Fitting room Noun فٹنگ روم ۔ کپڑے پہن کر دیکھنے والا کمرہ ۔
Fitting shop Noun خارخانہ جہاں مختلف پرزے جوڑے جاتے ہیں ۔
Fittingly Adverb مناسب طور پر ۔ ٹھیک ٹھیک ۔ درستگی سے ۔
Fittingness Noun مناسب ۔ درستگی ۔ موزونیت ۔
Fittings Noun لوازمات ۔ ساز و سامان ۔ تنصیبات ۔
Fittings reaction
Fitzgerald contraction Noun کِسی مُتحرک جِسم کا حرکت کی سمت میں سکڑاوٴ خصوصاً جبکہ وہ روشنی کی رفتار کے لگ بھگ حرکت کرے ۔
Fitzgerald law Noun یہ اصُول کہ کوئی جِسم اگر بڑی تیزی کے ساتھ ایتھر میں حرکت کرے تو اِس جِسم کے طُول میں اِنقباض پیدا ہو جاتا ہے ۔
Fiumara Idiom سیل کوہ پہاڑی ندی نیز اسکی چھوڑی ہوئ خشک تلیٹی
Fiuorspar فلور سپار ( فلوربلور ) ۔ قدرتی حالت میں کیلشیم فلورائیڈ میں پایا جاتا ہے ۔ بے رنگ قلموں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ ملاوٹ کی وجہ سے رنگدار دکھائی دیتا ہے ۔ اس سے فلورین اور اس کے مرکبات حاصل کیے جاتے ہیں ۔