English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fistulatome Noun ناسور کاٹنے کا آلہ
Fistulatomy Noun ناسور ۔ تراشی ۔
Fistulectomy Noun ناسور براری ۔
Fistuliform Noun نلی یا نے کی شکل ۔ نلی نما ۔
Fistulization Noun بذریعہ جراحت ناسور بنانا
Fistulotomy Noun ناسور کاٹنا
Fistulous withers Noun گھوڑے کے شانے کا ناسُور ۔
Fistulouse fistular
Fit Verb ضروری ساز و سامان سے لیس کرنا ۔
Fit as a fiddle Adjective اچھی حالت میں ۔ مکمل صحت مند ۔
Fit for Verb موزوں ہونا ۔
Fit for human consumption Noun لوگوں کے کھانے کیلئے موزوں یا نا موزوں ۔
Fit for practical life philip became a young man of twenty three after he came home from the war
Fit ful Adjective مَن موجی ۔ وَقفے وَقفے سے ہونے والا ۔ رُک رُک کر ہونے والا ۔
Fit goodness Noun موافقت کی بہتری ۔
Fit in Verb دوسروں کے لیے قابل قبول ہونا ۔ جماعت کے دوسرے لوگوں سے منظور کیا جانا ۔
Fit loosely Noun ڈھیلا بیٹھنا ۔
Fit of fury Phrase طیش کا دورہ ۔
Fit of temper غم و غصے کی شدت ۔
Fit out Idiom مسلح ۔
Fit rod Noun جہاز سازی میں استعمال ہونے والی لوہے کی ایک چھوٹی چھڑی جس کے سرے پر ایک ہک لگا ہوتا ہے تاکہ تختوں میں کسے جانے والے بولٹ یا کیلوں کی لمبائی متعین کی جاسکے ۔
Fit tightly Noun چست بیٹھنا ۔
Fit to be tied بہت ہی برہَم ۔ شَدِيد غُصّے ميں ۔
Fit to kill Noun مارنے پر تُلا ہوا ۔ نہایت برافروختہ ۔
Fitat Name فتات ۔جوان عورت ۔
Fitch Noun ایک چھوٹا سا سخت بالوں کا بُرش جو باریک لکیریں کھینچنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Fitchet Noun نیولے کی قسم کا ایک یوروپی جانوروں جس سے بدبو آتی ہے ۔ اس جانور کا بال ۔
Fitchew Noun جنگلی بلی ۔ کھیکھر ۔ راسو ۔
Fitchfitchetfitchew
Fitful Adjective ناہموار ۔ گاہ بگاہ عود کرنے ولا ۔ زور دِکھانے والا ۔