English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Faintishness Noun موہومیت ۔ ابہام ۔
Faintly Adverb کَمزور لَہجے ميں ۔ کَمزوری سے ۔ بے ہوشی سے ۔
Faintness Noun کمزوری ۔ دھیما پن ۔ بے ہوشی ۔ غشی ۔
Faints Noun تقطیر کے عمل میں اول وآخر ہونے والی غیر خالص شراب ۔
Faiq Name فائق : اونچا ۔ بلند مقام ۔ ممتاز ۔
Faiqa Name فائقہ ۔ بلند و بالا ۔ اونچی ہونے والی ۔ بلند ہونے والی ۔
Faiqah Name فائقہ: دانا ۔ عقلمند ۔
Faique Name فائق ۔ فوکیت رکھنے والی ۔ بہتر بلندیوں کا مالک ۔
Fair Noun اَذدحام ۔ اِکَٹھ ۔ ميلہ ۔ نُمائش ۔ فَلاحی مَقصَد کے لِيے نُمائش ۔
Fair accompli Noun طے شدہ ۔ مکمل ۔ تکمیل شدہ ۔ جوبات ہو چکی ہو ۔
Fair and softly goes far in a day Phrase خوشامدی مطلب جلد نکال لیتا ہے
Fair and square Noun سچا ۔ دیانتدار ۔ ایماندار ۔
Fair ball Noun وہ گيند جِسے بَلّا مارا گيا ہو ۔
Fair battle leaves no bitterness behind Phrase لڑائی کے وقت اگر کوئی ممنوع فعل سرزد نہ ہو تو صلح کے بعد دلوں میں کدورت نہ رہے گی
Fair catch Noun ضَرب لَگے ہُوے فُٹ بال کو کِسی کَھلاڑی کا جَھپَٹ لينا ۔
Fair comment جائزہ تبصرہ ۔ مناسب تبصرہ ۔
Fair competition Noun مناسب مقابلہ ۔
Fair complexion Noun گوری رنگت ۔
Fair complexioned Adjective گوری رنگت والا ۔ گورا ۔
Fair consideration مناسب بدل ۔
Fair copy Noun صاف یا عمدہ نقل ۔ اچھی نقل ۔
Fair copy law Adjective اصل دستاویز ۔
Fair copybook Noun مبیضہ ۔ صاف نقل ۔
Fair cups Noun ایک قسم کا ولایتی پودا جس کے پھول خوشبودار اور زرد ہوتے ہیں ۔ امریکی گاﺅ زباں ۔
Fair curve Noun جہاز کا خاکہ بنانے میں وہ ٹیری میڑی لکیر جو خاکہ میں دکھائے جانے والے جہاز کے پرزے کے مطابق گھٹتی بڑ ھتی یا تبسیل ہوتی ہے ۔
Fair day Adjective روشن دن ۔ چمکدار دن ۔ اچھا دن ۔
Fair days pay
Fair deal Noun خوش معاملگی ۔
Fair dealing خوش معاملگی ۔ جس ميں کوئی دھوکہ نہ ہو
Fair dealing of the holy prophet hazrat muhammad pbuh Phrase حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا منصفانہ لین دین۔