English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Finitary Adjective محدودیت کا حامل ۔ محدود خصوصیت والا ۔ غیر مطلقیت کا حامل ۔
Finite محدود ۔
Finite additivity Noun متناہی اجتما عیت ۔
Finite correction Noun متناہی اصلاح ۔
Finite difference Noun متناہی فرق ۔
Finite form Noun محدود روپ ۔ ۔ غیر مطلق روپ یا شکل ۔
Finite mood Noun غیر مطلق طور ۔( لسانیات)
Finite mutiplier correction Noun اصلاحی متناہی ضارب ۔ ( شماریات)
Finite number of facts Noun چند حقائق ۔ معدودے از حقا ئق ۔
Finite population Noun متناہی آبادی ۔
Finite population correction Noun تر میم متناہی آبادی ۔
Finite series Noun سلسلہ متناہیہ ۔
Finite verb Noun غیر مطلق فعل ۔ فعل مسند ۔
Finiteless Adjective ایک مصنوعی لفظ ۔ سرئی براﺅن کے ہاں کی غلط شکل ۔
Finitely Adverb محدود طور پر ۔ مقید یا معین طور پر ۔
Finitenessfinitude
Finitesimal Adjective محدود ۔ فانی ۔ معین شمار والا ۔ متناہیہ ۔
Finitesimal an increment whose limit is zero also used informally for an infinitely small quantity Phrase صغاریہ ، کسی بھی دی گئی مقدار کی نسبت تھوڑی مقدار ایسا انکریمنٹ جس کی حد صفر ہوتی ہے ۔
Finitism Noun عالم و مخلوقات کے لامحدود نہ ہونے کا عقیدہ ۔ حدوث و اختتام عالم کا نظریہ ۔
Finitude Noun محدودیت ۔ غیر مطلقیت ۔
Finity Noun لامتناہی ۔
Fink مزدوروں کی یونین کی کالی بھیڑ ۔
Finless Adjective بدون مہیپر ۔ کھپرا کے بغیر ۔ پر کے بغیر ۔ مہیپر کے بغیر ۔
Finlet Noun چھوٹا پر ۔ پرہء کوچک ۔
Finn Noun فِن ۔ فِن لَينڈ کا رہنے والا باشِندہ ۔ مادری فِن بولی بولنے والا ۔
Finnage Noun مچھلی کے پودوں کا پورا سیٹ ۔
Finnan Noun گھاس ۔ ٹہنیوں وغیرہ کے الاوٴ پر بھونی ہوئی ۔ ہیڈک مچھلی ۔
Finnanhaddlefinnan haddock
Finned Adjective پَر دار ۔ پَروں والا ۔ پَروں کے ساتھ ۔
Finnesko Noun رین ڈیر کی کھال سے تیار کیا ہوا جوتا جِس میں بال باہِر کی طرف رکھے جاتے ہیں ۔