English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Finnic Adjective فن لینڈ کے باشِندوں کی ہم اصل اقوام سے مُتعلِق ۔ فن لینڈ کی زبان کی ہم رِشتہ زبانوں سے مُتعلق ۔
Finnishfinnic
Finno ugric finno ugrian
Finny Adjective پَردار ۔ فِن والی ۔ فِن يَعنی مُہِيپَر کا ۔ اِس کا حامِل ۔ مَچھلی کے پَر يا وَضَح کا ۔ مَچھلِيوں بَھرا ۔
Fino Noun ایک ہلکے رنگ کی تلخ ۔ بے شکر شیری ۔
Finochio Noun راز یانہ ۔ میٹھا سویا ۔ نیز چھوٹا یا فرا نسیسی سویا ۔
Finriform Noun ریشہ صورت ۔ ریشہ شکل ۔ ریشہ ساں ۔ ریشہ جیسا ۔
Finsen lamp Noun لیمپ جِس سے بَنفشی روشنی نِکلتی ہے ۔ اِسے جلدی امراض کے عِلاج کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Fint dagger Noun چقماقی ڈیگر ۔
Fiord Noun دو چَٹانوں کے بِيچ ميں سمَندر کا پھَيلا ہُوا بازُو ۔
Fiord fjord Noun دو اونچی پہاڑیوں کے درمیان سمندر کا طویل نالہ جیسا کہ ناروے میں ہیں ۔
Fiorim Noun ہفت بند بوٹی
Fiorin Noun ایک طرح کی گھاس ۔ علف ہفت بند ۔ اروا جبلی ۔
Fiorite Noun گرم چشموں کے سلیکا آمیز پانی سے یا آتش فشاں پہا ڑ کے دہانے کے ارد گرد کی آتش فشا نی چٹانوں کی سلیکا آمیز معدنیات کی تبدیلی ما ہیئت سے بنی ہو ئی کوئی پر ت یا طبق ۔
Fioritura Noun کِسی دُھن میں آرائشی ۔ عموماً فی البدیہہ لگایا ہوا ٹُکڑا ۔
Fippence Noun پانچ پینس ۔
Fippenny Noun پانچ پینس ۔ عامیانہ ۔
Fipple Noun پھونک سے بُجاۓ جانے والے ساز کے مُنہ پر لگائی جانے والی ڈاٹ ۔
Fipple flute Noun ايک آلَہ ۔ بانسُری نُما ۔
Fipsworth Noun معمولی چیز ۔ ادنی چیز ۔ بے قیمت چیز ۔
Fir Noun چِيڑ ۔ صَنوبَر ۔ کاج ۔ سَرُو کی ايک قِسَم ۔ اِن درَختوں کی لَکڑی ۔
Fir apple Noun سروں نما درخت کا پھل ۔ چلغوزہ ۔
Fir ball Noun چلغوزہ
Fir balsam Noun بلسمی صنوبر
Fir in bond Noun دیوار میں دیئے ہوئے تمام شہتیروں ۔ کانام ۔
Fir needle Noun سرو کی قسم کے درخت کی پتی ۔
Fira Name فرعہ ۔ دانشمند ۔ عقلمند ۔ دانائی ۔
Firakhwer Name فراخور: قابل ۔ اہل ۔ لائق۔
Firal Name فرال ۔ شیر کی ایال ۔
Fircassee Noun گوشت کے بھُنے ہوئے ٹکڑے ، پرندوں کا بھُنا ہُوا گوشت ، سالن ، قیمہ ۔