English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Firdaus Name فردوس : جنت ۔ بہشت ۔
Firdosi Name فردوسی ۔ بہشتی ۔
Firdous Name فردوس ۔ بہشت ۔ جنت ۔ عدن ۔
Firdousi Name فر دو سی ۔ بہشتی ۔
Fire Noun آ گ ۔ آتِش ۔ نار ۔ چِنگاری ۔ شعلَہ ۔
Fire action Noun فائرنگ کا عمل خصوصاً چھوٹی چھوٹی ٹکریوں میں لڑائی یا جھڑپ ۔
Fire agriculture Noun جنگل کو جلا کر جلے ہوئے ٹھنٹھ کے درمیان کاشت لگانا ۔
Fire alarm Noun آگ لگنے کی خود بخود اطلاع کرنے والا آلہ ۔ خطرے کی گھنٹی ۔
Fire and brim stone Noun قہر خداوندی ۔ عذاب الہی ۔ گنہگاروں کو دائمی عذاب جہنم کی وعید ۔
Fire and faggot Noun آگ اور ایندھن ۔
Fire and sword Noun انتہائی خطرہ ۔ خطرہ جانکاہ ۔
Fire ant Noun ایک قسم کی چیونٹی جس ک کاٹنے سے سخت تکلیف ہوتی ہیں ۔ لہر چیونٹی ۔
Fire apparatus Noun آگ بجھا نے یا اس پر قابو پا نے کا آلہ ۔
Fire area Noun کسی عمارت کے مختلف حصوں میں سے کوئی ایک جو آگ روک دیواروں کے زریعہ دوسرے حصوں سےالگ کئے گئے ہو ں ۔
Fire arm Noun آتشِيں اَسلحَہ ۔ رائفَل ۔ بَندُوق ۔ پَستول ۔ روالوَر ۔
Fire arms Noun دھماکہ خیز ۔ اسلحہ ۔ آتشیں اسلحہ ۔
Fire arms Noun دھماکہ خیز ۔ اسلحہ ۔ آتشیں اسلحہ ۔
Fire at Phrase پر گولی چلانا ۔
Fire away Idiom شروع کرنا ۔
Fire back Noun ملک سماتر اکا چکور ۔
Fire ball Noun آتَشی گولا ۔ شَہابِ ثاقِب ۔ کُرّہ نار ۔
Fire balloon Noun آتشی غبارہ ۔
Fire bar Noun آتشدان یا بوائلر بھٹی کی چھڑ یا سلاخ ۔
Fire basket Noun ہلکا آتشدان ۔ دستی آتشدان ۔
Fire bird Noun طائر آتشی ۔ اگنی پکشی ۔
Fire blanket Noun ایسی ناسوز اشیاء سے بنا ہوا کمبل جو خفیف آتش زدگی کو فرو کرنے میں مستعمل ہو ۔
Fire blast Noun پودو ں کو جھلسا دینے دینے والا ایک مرض ۔
Fire blight Noun پيڑ روگ ۔ اِنتَہائی تَباہ کُن جَرثُومی بِيماری جو درَختوں کو لَگ جاتی ہے ۔ اِن کے پَتّے جھُلسے لَگتے ہيں ۔
Fire board Noun تختہ آتشدان ۔ گرمی میں آتشدان یا چولہے کو ڈھکنے والا تختہ ۔
Fire boat Noun فائر بوٹ ۔ پانی سے آگ بُجھانے والی کَشتی ۔ جِس ميں پانی سے آگ بُجھانے والے آلات لَگے ہوتے ہيں ۔