English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fine i will call you in the morning Phrase ٹھیک ھے میں کل صبح آپ کو فون کروں گا
Fine paper اعلی بینک ہنڈیاں ۔ کھرا رُقعہ کھری ہنڈیاں ۔
Fine paper bkg Adjective کھرا رقعہ کھری ھنڈیاں ۔
Fine pencil Noun کھنچنےکی سخت پنسل ۔
Fine rolls
Fine splitting Noun عمدہ اشقاق ۔
Fine spun Adjective نازک ۔ چھوٹی موٹی ۔ دھان پان ۔
Fine still Noun درختوں کے رس سے الکوحل مقطر کرنے کا بر تن ۔
Fine structure Noun باریک شکل ۔ باریک بناوٹ ۔
Fine structure constant Noun باریک بناوٹ مستقلہ ۔
Fine structure constant symbol x the coupling constant of the eletromagnetic interaction in quantum field theory Phrase عمدہ ساختی مستقل ، اسے علامت x سے ظاہر کا جاتا ہے کوانٹم نظریہ میں برقی مقناطیسی باہمی عمل کا مستقل ۔
Fine stuff Noun کمرے کے پلاسٹر کی دوسری استر کاری کے لئے باریک چھانا ہوا چونا اور بالو جس میں بال ملایا ہوتا ہیں ۔
Fine tooth comb
Fine trade bill bkg Adjective کھری ھنڈی ۔
Fine tremor Noun ہلکی سی لرزش جو کسی مریض کے پھیلے ہوئے ہاتھوں یا زبان سے ظاہر ہوتی ہے ۔
Fine tune Verb کِسی چیز میں معمولی تبدیلیاں کرنا ۔
Fine tunning control Noun باریک ٹیون کار ۔
Fine words butter no parsnips Phrase گڑ کھانے سے منہ میٹھا نہیں ہو جاتا
Fine words dress ill deeds Phrase خوشامدی سے ہمیشہ ڈرتے رہنا چاہیے
Fine world Verb وہ طبقہ جو نفاست اور شان میں ممتاز ہو ۔ فیشن ایبل سو سا ئٹی ۔
Fined Verb جرمانہ کیا ۔
Fineer Verb دھوکا دہی سے مال تجارت قرض پر لینا ۔ فریب کاری سے ہتھیانا ۔
Fineish Adjective نازک سا ۔ لطیف سا ۔
Fineless Adjective بے انتہا ۔ غیر معینہ ۔ غیر محدود ۔
Finely Adverb عُمدگی سے نِفاست سے ۔ نزاکت سے ۔
Finement نفاست ۔
Fineness Noun عُمدَگی ۔ خالِص پَن ۔ خاصِيَت ۔
Finery Noun سامانِ آرائش ۔ زَوق بَرق ۔ بھَڑکِيلی زيبائش ۔ عُمدہ کَپڑے ۔ جَواہرات ۔ سِنگھار کا سامان ۔
Fines Noun سَفُوف ۔ کوئی پِسی ہُوئی شے ۔ چھوٹے ذَرّات کا مَجمُوعَہ ۔
Fines fund Noun مد جرمانہ ۔