English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Findhorn Noun مچھلی جس کو گیلی لکڑی یا ہری گھاس کے دھوئیں سے سکھاتے ہیں ۔
Finding Noun دَريافَت ۔ نَتائج ۔ فَيصلَہ ۔ مَعلُوم کرنے والے کا عمَل ۔ دَريافَت کردہ شے ۔
Finding himself in a dilemma he sent for his nephew and explained to him the situation Phrase خود کو ایک پیچیدہ صورت کی حالت میں پاتے ہوئے انھوں نے اپنے بھتیجے کو بلا بھیجا اور آپؐ پر صورت حال کی وضاحت کی ۔
Finding list Noun فہرست کٹیلاگ ۔
Finding neither sleep nor any thing to drinkq 78 24
Finding of fact واقعات پر مبنی تجویز یا رائے ۔ تجویز واقعاتی ۔
Findings Noun اکتشافات
Findings are keepings Phrase جو پائے سو رکھے
Fine Verb جرمانہ کرنا ۔
Fine adjustment Noun باریک توافق ۔ ہم آہنگی ۔ باریک درستگی ۔
Fine arch Noun شیشے کے کارخانے کی چھوٹی بھٹی ۔
Fine art Noun فَنُونِ لَطِيفَہ ۔ وہ آرٹ جِس کا تعَلُق حُسَن سے ہے ۔ جو کِسی تَخلِيق سے جھَلَک رَہا ہو ۔
Fine arts Idiom مائن آرائش ۔
Fine bent Noun ایک قسم کی گھاس ۔
Fine boring Noun بندوق کی نال کی اندرونی سطح کو عمدہ اور چکنا کرنا ۔
Fine cage does not feed the bird Phrase خوبصورت قفس سے پرندے کا پیٹ نہیں بڑھ جاتا
Fine champagne Noun برانڈی شراب ۔ فرانس کی عمدہ برانڈی ۔
Fine cloth is never out of fashion Phrase بڑھیا کی مانگ ہمیشہ
Fine comb Verb گھری چھان بین کرنا ۔
Fine control sensitivity Adjective جمنا سٹک میں اعصابی مطابقت کا نازک ضبط ۔
Fine cut Adjective عمدہ تراشا ہوا ۔ نفیس طور پر تراشا ہوا ۔ عمدہ اور نفیس بنانے کے ل۴ے کاٹا ہوا ۔
Fine draw Verb رفو کرنا ۔ نفیس طور پر رفو کرنا ۔ عمدہ طور پر مرمت کرنا ۔
Fine draw Verb رفو کرنا ۔ نفیس طور پر رفو کرنا ۔ عمدہ طور پر مرمت کرنا ۔
Fine drawn Adjective نہایت باریک ۔ نا معلوم سا نفیس بنایا ہوا ۔
Fine feathers make fine birds Phrase اچھے لباس سے آدمی اچھا لگتا ہے
Fine gentleman lady Idiom بے کار شخص ۔
Fine gentleman lady Idiom بے کار شخص ۔
Fine grain باریک ریشہ ۔
Fine grained Adjective با ریک ریشہ دار ۔
Fine harness Noun گھوڑوں کا ایک نمائشی طبقہ جو ہلکے سازوں سامان سے آراستہ ھوتا ھے ۔