English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Financing bond Noun بانڈ براۓ مالیات ۔
Finata Name فیناتہ ۔ لمبے بالوں والی حسین و جمیل ۔
Finch Noun بَرکَش ۔ سہرہ ۔ گانے والی چِڑيا ۔ چھوٹی سی مُغَنّی چِڑيا ۔ سُنَہری چِڑيا ۔
Finched Adjective پیٹھ پر سفید دھاری بنی ہوئی ۔
Finckyfinicking
Finctio Noun وظیفہ ، عمل ، خدمت ، شغل
Find پانا ۔
Find fault Verb عَيب جوئی کرنا ۔ کِسی خامی کو پانا ۔ نَقص مِلنا ۔ اِلزام کا سبَب ہاتھ آنا ۔
Find fault with الزام لگانا ۔ عیب نکالنا ۔
Find guilty مجرم قرار دینا ۔
Find honest means to earn your livelihood Phrase روزی کمانے کے لیے کوئی دیانت دارانہ ذریعہ تلاش کرو
Find in ones heart
Find one in Idiom پانا ۔ ملنا ۔
Find ones account in
Find ones feet
Find ones legs
Find ones level
Find ones level
Find oneself Verb اَپنی کَمزورِيوں کو جان کر اَپنی زِندَگی کو اِن کے مُطابِق ڈھالنا ۔
Find or establish a connection Verb کسی سے کسی چیز کا ربط ثابت کرنا یا دریافت کرنا ۔
Find out دَريافَت کر لينا ۔ سِيکھ جانا ۔ کھوج لَگا لينا ۔ شَناخَت کر لينا ۔ اَصَل کِردار کو جان لينا ۔
Find out mathod Noun جوئندہ پائندہ طریقہ ۔
Find quarrel in a straw Idiom شک کرنا ۔
Find spot Noun ایسی جگہ جہاں آثار قدیمہ سے متعلق چیزیں پائی گئی ہوں ۔
Find strength in fortitude and prayer which is heavy and exacting but for those who are humble and meekq 1 45
Findable Adjective قابل دریافت ۔ دریافتی ۔ تلاش کرنے کے قابل ۔
Finder Noun پانے والا ۔ تلاش کرنے والا ۔ بڑی دوربین کے ساتھ لگی ہوئی چھوٹی دوربین مُشاہِدہ کی جانے والی شے کو احاطہ نظر میں لانے کے لیے ۔
Finder view finder
Finders fee
Finders leather