English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Filtering basin | Noun | وہ چیمبر یا چھوٹا حوض جس میں پانی خزانے سے آکر پا۴پ لائنوں میں جانے سے پھلے چھن جاتا ہے ۔ |
| Filtering cup | Noun | مسام دار لکڑی کا پیالہ جو فضا کے دباﺅ کو ظاہر کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ فلٹرنگ پیالہ ۔ |
| Filtering stone | Noun | مسام دار پتھر جو پانی کو صاف کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔ |
| Filth | Noun | نَجاسَت ۔ کُوڑا کِرکَٹ ۔ گَندَگی ۔ گَندہ مَواد ۔ بَدبُو دار غَلاظَت ۔ |
| Filth disease | Noun | گندے ماحول ۔ گندی فضا ۔ گندی جگہ اور گندی عادتوں کے نتیجے میں ہونے والا مرض ۔ |
| Filthify | Verb | ناپاک کرنا ۔ نجس کرنا ۔ گندہ کرنا ۔ غلیظ کرنا ۔ |
| Filthily | Adverb | غلیظ طور پر ۔ گھناﺅنے طور پر ۔ نجاست سے ۔ آلودہ طور پر ۔ |
| Filthiness | Noun | ناپاکی ۔ نِجاست ۔ آلودہ پن ۔ آلودگی ۔ آلائش ۔ گندگی ۔ |
| Filthy | گندہ ۔ غلیظ۔ | |
| Filthy lucre | Noun | ناجائز تمتع یا انتفاع ۔ ناجائز طریقے سے کمائی ہوئی دولت ، روپیہ ، بے ایمانی سے کمایا ہوا دہن ۔ |
| Filtrate | Verb | چھاننا مقطر کرنا ۔ |
| Filtrate the clear solution that has passed through after filtration | Phrase | فلٹریٹ ، مقطر ، فلٹریشن یا تقطیر کے بعد صاف مائع ۔ |
| Filtrated | Verb | چھانا مقطر کیا ۔ |
| Filtration | Noun | چھاننا یا کسی سیال کو سوراخ دار شے میں سے گزارنا ۔ |
| Filtration angle | Noun | آنکھ کے سفید حصہ اور قرنیہ کا مقام اتصال |
| Filtration of cone | Noun | تقطیری مخروط |
| Filtration the process by which a solid is spearated out of a suspension typically by passing it through a filter funnel with filter paper in it | Phrase | فلٹریشن ، تقطیر ، ٹھوس اشیاء کو مائعات سے علیدہ کرنے کا عمل جس میں انہیں فلٹر میں سے گزارا جاتا ہے ۔ |
| Filtratometer | Noun | مقطر پیما ۔ ( کیمیا ) |
| Filtre pump | فلٹر پمپ ۔ ویکیوم پمپ کی ایک قسم جسے لیبارٹری میں ویکیوم فلٹریشن ڈسٹی لیشن اور معمولی درجہ کا ویکیوم پیدا کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ | |
| Filtrum | Noun | نمدہ ۔ چھلنی ۔ |
| Filum | Noun | دھاگہ نما باریک دھاگے جیسا عنصر جو کہ ریڑھ کی ہڈی پر لپٹا ہوا گندگی خارج کرنے والی نالی تک چلا جائے ۔ |
| Filum aquae | Noun | پانی کی باریک دھار ۔ |
| Filum terminale | Noun | ریشہ نما سرا ۔حرام مغز کا باریک دھاگا نما سرا جو کمر کے اعصاب کے نیچے ہوتا ہے ۔ |
| Filza | Name | فلذہ ۔ جگڑ کا ٹکڑا عزیز ۔ |
| Fimble | Noun | سن ۔ پٹ سن ۔ حشیش یا بھنگ ۔ |
| Fimbraie of uterine tube | Noun | رحم کی نالی کے قیف دار حصہ کی جھالریں |
| Fimbria | Noun | غشائی نالیوں کی جھالر ۔ |
| Fimbrial cyst | Noun | جھالردار گلٹی |
| Fimbriate | Verb | جھالر لگانا ۔ |
| Fimbriated | Verb | جھالر لگائی ۔ |