English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Filoplume | Noun | لمبا پتلا پر یا پنکھ ۔ |
| Filoplumeceous | Adjective | بال جیسے پروں والا ۔ رواں دار ۔ |
| Filopodium | Noun | خیطی پا ۔ |
| Filopressure | Noun | نس کو تیار سے دبا دینا |
| Filoque | Noun | بیٹے یا باپ سے روح القدس کے ظہور کے عقیدے کو حتمی طور پر بیان کرنے کے لئے ادبی مجلس نیکانی میں طے شدہ عقائد کے مغربی تر جمے میں شامل کیا ہوا ایک لفظ ۔ |
| Filose | Adjective | خِيطی ۔ رَشتَگی ۔ دَھاگے کا سا ۔ دھاگا نُما ۔ دھاگے کی شَکَل کا ۔ |
| Filoselle | Noun | بِن کتا ۔ خام ریشم ۔ ابریشم ۔ |
| Fils | Noun | باپ اور بیٹے میں امتیاز کرنے کے لیے ناموں کے ساتھ بڑھایا جانے والا لفظ ۔ خورد ۔ برخوردار ۔ صاحِبزادے ۔ |
| Filter | Verb | عمل تقطیر کرنا ۔ |
| Filter aids | معاون فلٹر ۔ ایسا مواد جو فلٹر (چھلنی) کے عمل کی رفتار کو تیز کردے جیسے چقماق مٹی ، طرابلس وغیرہ ۔ | |
| Filter alum | Noun | البومینیم سلفیٹ ۔ |
| Filter bed | Noun | مِقطارہ ۔ تَقطِيری حَوض ۔ ريت کی تَہ ۔ کَنکرِيوں کی تَہ ۔ |
| Filter beds | Noun | مقطاری تختے |
| Filter cake | Noun | رقیق یا سیال چیز کے چھاننے کے بعد بچی ہوئی گاد یا تلچھٹ ۔ |
| Filter centre | Noun | خطرے سے آگاہ کرنے والا فضائی اسٹیشن ۔ |
| Filter circuit | Noun | فلٹری دور ۔ |
| Filter faucet | Noun | ایک خانہ دار فلٹر جس میں سیال کو صاف کرنے کے لئے بالوں ، اسفنج اور دوسری چیزیں ہوتی ہیں ۔ |
| Filter feeder | Noun | ایسا جانور جو پانی کی دھار میں چھوٹے کیڑوں کو چھان کر اپنی غذا حاصل کرتا ہیں ۔ |
| Filter fly | Noun | ایک قسم کی لمبی پیروں والی رواں دار مکھی ۔ |
| Filter man | Noun | فلٹر کرنے والا چھاننے والا ۔ |
| Filter paper | Noun | فلٹر کاغذ ۔ چھاننے کا کاغذ ۔ چھاننے کا ایک مسام دار کاغذ ۔ |
| Filter passer | Noun | مقطار گزار ۔ |
| Filter press | فلٹر پریس۔ ایک میکانکی آلہ جو دباﺅ میں فلٹریشن کے کام آتا ہے ۔ | |
| Filter stick | Noun | خورد بینی تجزیہ میں کام آنے والی ایک چھوٹی فلٹر نلی ۔ |
| Filter tip | Noun | چھَلنی سِرا ۔ فِلٹَر ٹِپ ۔ سِگريٹ ۔ سِگار ۔ تُنگے والا سِگار ۔ |
| Filterability | Noun | تقطیر پذیر |
| Filterable | Adjective | جو اِس فِلٹر یا چھلنی سے گُزر جاۓ ۔ جو جراثیم کو روکنے کے لیے ہوتی ہے ۔ نتھارنے کے قابل ۔ |
| Filterable virus | Noun | تقطیر پذیری ۔ ( کیمیا) |
| Filtered | Adjective | مقطر ۔( کیمیا) |
| Filterer | Noun | فلٹر کرنے والا اور چھاننے والا ۔ |