English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fimbriation Noun جھالر داری ۔ ریشہ داری ۔ سنجافیت ۔ حاشیہ ۔
Fimbriatum Noun سنجافیہ ۔ ( حیاتیات)
Fimbrillate Adjective بہت مہین جھالر سےکنارہ بنایا ہوا ۔
Fimbriocele Noun نتق سنجافی ۔(طب)
Fimetarious Adjective گوہر پر یا گوہر کے بیچ اگاہوا ۔ گندی جگہ پر اگاہ ہوا ۔
Fimetic Adjective گوہر کا یا اس سے متعلق ۔ گوہر دار ۔ گوہر والا ۔
Fimicolous Adjective گوہر باش ۔ ( نباتیات)
Fin Adjective فن ۔ مہیپر ۔ آبی جانوروں کا عضو جو انہیں توازن برقرار رکھنے ۔ سمت بدلنے اور تیرنے میں مدد دیتا ہے ۔
Fin back finback whale
Fin de siecle Adjective اُنیسویں صدی کے اِختتام سے منسوب ۔ اُنیسویں صدی کے اِختتام سے مخصوص ۔
Fin foot Noun تیرنے والا پاﺅں ۔ پرندے کی ایک قسم کا نام ۔
Fin footed Adjective جھلی دار پنجوں والا ۔ گوشہ دار پاﺅں والا ۔
Fin keel Noun کشتی کی پشت کازائدہ ۔
Fin ray Adjective فن رے مہیپر کرن ۔ سخت قسم کا پنجر ۔ یہ ہڈی ۔ کرکری ہڈی یا کولچن نما ہوتا ہے ۔ آبی جانوروں میں مہیپر کا سہارا بنتا ہے ۔
Fin spine Noun مچھلی کے پر کا ابھرا ہوا حصہ یا ابھار ۔
Fin spined Adjective خار مہی پرا ۔ خار نما ماہی پر والا ۔
Fin toed Adjective فن ٹوڈ ۔ مہیپر پنجہ ۔ جھالر دار پنجہ یا چپو نما پاوں ۔
Fin weed Noun ایک جھاڑ دار بوٹی جس کی جڑ سخت بوٹی جس کی جڑ سکت ہوتی ہے ۔
Finable Noun قابل جر مانہ ۔ مستوجب جرمانہ ۔ قابل تجدید ۔
Finagle Verb چالاکی دکھانا ۔
Finagle fenagle
Finagled Verb چالاکی دکھائی ۔
Finagler Noun بَد ديانَت ۔ دھوکا باز ۔ فَريبی ۔ سازِشی ۔ چالاک ۔
Finagling Noun فریب ۔ دھوکا ۔ چال باز ی ۔
Final آخیری ۔ تاخیر ۔
Final accent Noun اختتامی بل ۔
Final accounts قطعی حساب ۔
Final adjustment Noun قطعی توافق ۔
Final appli آخری انتباہ برائے ادائیگی قرضہ ، عدم ادائیگی کی صورت میں مال کی فراہمی بند کرنے کی دھمکی ۔
Final appli cation درخواست کرنے پر قابل ادائیگی ۔