English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Film bandge Noun ایکسرے کی قوت ماپنے کے لیے جسم پر لگانے والا پردہ
Film blood Noun خون کی فلم ، خون کی ابری
Film dom Noun فِلمی دُنيا ۔ فِلمی صَنعَت ۔ اِس صَنعَت ميں کام کرنے والے ۔
Film festival Noun فِلمی میلہ ۔ فِلمی نُمائش ۔
Film gate Noun فلم گزار ۔
Film goer Noun فلم دیکھنے والا ۔ فلم کا شائق یا رسیا ۔
Film holder Noun فلم رکھنے کا روشنی بند ڈبہ ۔
Film land Noun فلمی دنیا ۔
Film like Adjective فلم نما ۔ فلم جیسا ۔
Film record Noun فلمی ریکارد ۔
Film strip
Film stripe
Film wright Noun فلم میں اسکرپٹ لکھنے والا ۔
Filmaternal Adjective ماں ہونا ۔ ماں بننا ۔
Filmdom Noun فِلمی دُنیا ۔ فِلمی صنعت ۔ اس صنعت میں کام کرنے والے ۔
Filmed Verb فلم بنائی ۔
Filmer Noun فلم بنانے والا ۔ فلم ساز ۔
Filmic Adjective فِلم سازی ۔ فِلمی صنعت ۔ سینما سے مُتَعلِّق ۔
Filmily Adverb دھُندلے طَور پَر ۔
Filminess Noun دُھندلا پَن ۔ دُھندلاہَٹ ۔
Filmization Noun فلم کے لئے لینا ۔ فلمانا ۔
Filmize Verb فلمانا ۔ فلم بنانا ۔
Filmogen Verb کسی دوا کے بعد اثرات محفوظ رکھنے والی دوا ۔
Filmogenic Adjective فلم زا ۔
Filmography Noun کِسی ایک ہدایت کار کی یا کِسی ایک موضوع پر بنائی ہوئی فِلموں کی فہرست ۔ فِلمی جدول ۔
Filmset Verb چھپائی کے لیے فوٹو فِلم پر بنے ہوۓ حروف سے حروف بندی کرنا ۔
Filmsetting Noun فِلمی حروف بندی ۔ فِلمی مُکالمے ۔ فِلمی ڈائیلاگ ۔
Filmy Adjective دُھندلا ۔ بَدَھا ۔ دھِيما ۔
Filmy fern Noun فرن کی ایک قسم ۔
Filofax Noun ذاتی یا دفتری اِستعمال کے لیے مُتفرق کاغذوں کو ترتیب سے رکھنے کا ہلکا دستی خانہ ۔