English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Final audit Noun کامل اڈت ۔ اختتامی اڈت ۔
Final cause Noun اصل بنیاد ۔ علت نمائی ۔
Final clause Noun جملہ انشائیہ ۔ شق آخر ۔ شق ناطق ۔
Final consumption Noun آخری صرف ۔
Final decision Adjective حتمی فیصلہ ۔ آخری فیصلہ ۔
Final dividend Adjective مالی سال کے اختتام پر حصے داروں کو نفع کی آخری قسط ۔
Final examination Adjective کورس کے خاتمہ پر ڈگری امتحان ۔
Final money زر مختتم ۔
Final notice آخری اطلاع نامہ ۔
Final order حکم قطعی ۔ حتمی حکم ۔
Final pitch Noun اختتامی سر ۔
Final process Noun تعمیلی کاروائی ۔ فیصلے کی کاروائی ۔
Final product Noun تیار پیداوار ۔ (تجارت)
Final salary pension scheme Adjective اس سکیم میں پنشن آخری سال کی تنخواہ کی بنیاد پر ہوتی ہے ۔
Final settlement تصفیہ آخر ۔ حتمی تصفیہ ۔
Final temperature Noun آخری تپش ۔
Final utility Noun افادہ مختتم ۔ (تجارت)
Final yield Noun کامل پیداواار ۔ کامل برامد ۔
Finalconsumption Noun آخری صرف ۔
Finale Noun مُختَتمَہ ۔ کِسی اوپيرا کے ايکٹ ۔ آخَری حِصّہ ۔ اِختَتامی حِصّہ ۔
Finalised your marriage Phrase آپ کی شادی کو حتمی شکل دیدی
Finalism Noun یہ نظریہ کہ قُدرتی عمل کا رُخ کِسی خاص مقصد کی طرف ہے ۔ غایت ۔
Finalist Noun اِختَتامی نبارَز ۔ آخَری فَيصلَہ کُن آزمائش ۔ کامياب قَرار دينے کا فَيصلَہ ۔
Finalistic Adjective غایتی ۔
Finality Noun انتہا ، انجام ، قطعیّت ، یہ عقیدہ کہ دنیا میں ایک علت العلل کام کرتی ہے ۔
Finality doctrine of اصول قطعیت ۔
Finalization Noun تکمیل ۔
Finalize Verb آخری حصہ مکمل کرنا ۔
Finalized Verb آخری حصہ مکمل کیا ۔
Finally Adjective قطعاً ۔