English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Filler cap Noun پیٹرول کی ٹنکی کا ڈھکن ۔
Filler freight Noun بھراﺅ مال ۔
Filler in Noun رنگ بھرنے والا ۔ ڈیزائن بنانے والا ۔ کسی کا بدل ۔
Filler man Noun تمباکو کا کام کرنے والا مزدور جو اس کے پتوں کو طشت پر رکھ کر سکھاتا ہے تاکہ وہ سگار بنانے کے کام میں لایا جاسکے ۔
Fillers فلرز ۔ سلیٹ فائبر ۔ گلاس فائبر ۔ کاٹن وول جیسے ٹھوس مادے جو طبعی خواص بہتر بنانے یا سنتھیٹِک مرکبات کی پیداواری لاگت کم کرنے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں سینتھیٹک مرکبات میں ربڑ ، پلاسٹک وغیرہ شامل ہیں ۔
Fillet Noun مُوہاف ۔ چوٹی بَند ۔ سَر بَند ۔
Fillet filet
Fillet gauge Noun محدب اور مقعر سطحوں کو ناپنے کا پیمانہ ۔
Filleted Adjective کانٹے نکالے مچھلی کے ۔
Filleting Noun دھات کے دو ٹُکڑوں سے بننے والے زاویہ قائمہ کے ایک حِصَّہ کو بھر دینا تا کہ جوڑ مضبُوط ہو سکے ۔
Filling Noun بھَرنے والے عمَل ۔ بھَرنے والی چِيز ۔ بھَرت ۔ بھَرتی ۔
Filling cabinet Adjective مسل دان ۔
Filling defective Noun بیریم انیما کے دوران مودہ بارہ انگشتی آنت یا متصلہ
Filling fork Noun کر گھے کا وہ دو شاخہ جو بھر نی کے دھاگے کو ٹوٹ جانے یا درستگی سے نہ بیٹھنے کی صورت میں کرگھے کی حرکت کو روکتا ہے ۔
Filling knitting Noun بانا دوزی ۔ بھراﺅ کاکام ۔ بھراوٹ کی بنائی ۔
Filling notch Noun بول بیرنگ کا ایک کٹاﺅ جس کے زریعہ بال اندر داخل ہوتا ہے ۔
Filling point Noun سیال چیزوں کو رکھنے والے برتن خصوصاً بوتل میں بنا ہوا نشان جہاں تک اس میں رقیق چیز بھری جاتی ہے ۔
Filling sluice Noun سیلاب دروازہ ۔
Filling station Noun پَٹرول پَمپ ۔ پَٹرول اَسٹيشَن ۔ گيس بھَروانے کی جَگَہ ۔ پَٹرول ڈَلوانے کی جَگہ ۔ فِلِنگ اَسٹيشَن ۔
Fillings Noun بَرادَہ ۔ ذَرّات ۔ بُورا ۔
Fillip Verb ٹَہوکا دينا ۔ سَر گَرمِ عمَل کرنا ۔ عمَل پَر اُبھارنا ۔ اَنگيہَت کرنا ۔ اُبھارنے کی حَرکَت کرنا ۔ ضَربِ اَنگَشت دينا ۔
Filliped Verb ناخن سے روپیہ بجایا ۔
Fillis Noun باندھنے کے لیے لِپٹی ہوئی ڈوری یا رسّی ۔
Fillister Noun رَندہ ۔ پَتام رَندہ ۔ پَتام يا جھَری بَنانے والا رَندہ ۔
Fillter pressing Noun چھانتے ہوئے یا فلٹر کرتے ہوئے دبانا ۔
Filly Noun بَچھِيا ۔ بَچھيری ۔ نوخيز لَڑکی ۔ دوشِيزہ ۔ بَچھڑی ۔
Film Noun فِلم ۔ بَرت ۔ پَتلی جِلد ۔ جھِلّی ۔ پَتلا پلَستَر ۔ مَکڑی کا جالا ۔
Film able Adjective قابل تصویر ۔ فلمانے کے لائق ۔
Film badge Noun فوٹو گرافک فلم میں کام آنے والا ایک پیمائشی آلہ ۔
Film badge dosemeter Phrase فلم بیج ، ڈھکی ہوئی فوٹوگرافی پر مشتمل ایک بیج ۔