English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Filixmas Noun ٹیپ ورم کو نکال دینے یا ہلاک کرنے کے لیے مستعمل دوا ۔
Fill بھرنا ۔
Fill adder Noun فل ایڈ ر ایک لاجک سرکٹ جو کمپیوٹرز میں شنائی ڈیجٹس کو جمع کرنے کےلیے استعمال ہو تا ہے ۔
Fill away Verb باد بان کی ترتیب اس طرح کرنا کہ وہ پوری طرح ہوا کے رخ پر ہو ۔
Fill basket Noun مٹر وغیرہ کی مخصوص بڑی یا کثرت سے پیدا ہونے والی قسم کانام ۔
Fill belly Noun پیٹو شخص ۔ بہت کھانے والا ۔ نیولے کی شکل کا بسیار خور جانور ۔
Fill cap Noun تیل کی ٹنکی کو بھرنے والی پائپ کے سرے پر لگی ہوئی لوہے کی ٹوپی ۔
Fill dike Noun ماہ فروری کی صفت یا لقب ۔
Fill horse Noun ہم کا گھوڑا ۔ وہ گھوڑا جو بمو ں کے درمیان جوتا جائے ۔ جب گاڑی میں آگے پیچھے گھوڑے جوتے جائیں تو پچھلا گھوڑا ۔
Fill in
Fill in the blanks Phrase خالی جگہیں پر کرو
Fill in the blanks with the correct occupation Phrase مناسب پیشے کا نام لکھ کر خالی جگہ پر کریں
Fill of suggrstion معنی خیز ۔ پر معنی ۔ محرک خیال ۔
Fill ones shoes
Fill out Verb مَتناسَب صُورَت اِختِيار کرنا ۔ بھَر بھَرا سا ہو جانا ۔ بھَر جانا ۔
Fill some ones shoes
Fill the bill صُورَتِ حال کے تَقاضوں کو پُورا کرنا ۔
Fill the tank up
Fill up Verb پُر کرنا ۔ فُل کرنا ۔ مُکَمَل کرنا ۔ پُوری طرَح بھَرنا ۔ لَبا لَب بھَر جانا ۔
Fill up the tank of your car with petrol Phrase پیٹرول سے ٹینکی بھروا لیجئے
Fill your bellies with itq 56 53
Fille de chambre Noun خواص ۔
Fille de joie Noun طوائف ۔ بیسوا ۔ ناچنے والی عورت ۔
Filled Verb پورا کیا ۔
Filled cheese Noun ملاوٹ والی پنیر ۔ دودھ سے نکالا ہوا ایسا پنیر جس میں خارجی یا بیرونی روغنی اشیاء بھی ملائی گئی ہوں ۔
Filled his pockets with smal white stones Phrase وہاں اس نے اپنی جیبیں چھوٹے چھوٹے سفید پتھروں سے بھر لیں ۔
Filled to capacity Verb مکمل طور پر بھرا ہوا ہونا ۔ تمام نشستیں پُر ہونا ۔
Filled with new spiritual thaght he ra ran to the holy prophetsaw and embraced islam
Filled with the new spiritual thought he run to the holy prophet and embraced islam
Filler Noun پُر کرنے والا ۔ بھَرنے والا ۔ مُکَمَل کرنے والا ۔