English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Figure dance Noun ایک قسم کا ناچ جو کئی ٹکڑوں میں ناچا جاتا ہے ۔
Figure dancer Noun کئی ٹکڑوں میں ناچنے والا ۔
Figure eight Noun آٹھ کے عَدَد کی صُورَت ميں فِضا گَردی ۔ اُڑان ۔ آٹھ کے ہِندسے سے مُشابَہ گِرہ ۔ بَو ۔ پھُول گِرہ ۔
Figure flinger figure caster Noun to cut figuto cut figurer کی حقارت اَمیز شکل ۔
Figure four scissors Noun قینچی یا داق ۔ کُشتی کا ایک داو ۔
Figure four trap Noun ایک قسم کا پنجرہ یا صندوق ۔
Figure head Noun کَٹھ پُتلی ۔ بُت نُما ۔ بُتّہ ۔ مُجَسمَہ ۔ ڈِمّی ۔
Figure head Noun کَٹھ پُتلی ۔ بُت نُما ۔ بُتّہ ۔ مُجَسمَہ ۔ ڈِمّی ۔
Figure in Verb حساب میں شامل کرنا ۔ گننا ۔ شمار کرنا ۔
Figure of eight ۸ کی شکل کی تصویر۔
Figure of eight handage Noun ایسی قسم کی پٹی جس کے باندھنے سے ۸کی شکل بن جاتی ہے ۔
Figure of fun Noun بے ڈھنگا ۔ بد ہیئیت ۔
Figure of merit Noun (الیکٹرک) عدد قابلیت ۔
Figure of speech Noun صَنعت بَدِيعی ۔ صَنائع ۔ بدائع ۔ طَرزِ اِظہار ۔
Figure of the earth Noun کسی سیارہ کی بالکل ٹھیک اقلیدسی شکل ۔
Figure out حَل کر لينا ۔ جَواب نِکالنا ۔ نَتِيجے تک پہَنچنا ۔
Figure servent Noun کمر شیل کلرک ۔ کارو باری محرر یا منشی ۔
Figure skating Noun اَسکيٹِنگ کا وہ اَنداز جِس ميں اَسکيٹَر مُجَوزَہ شَکليں بَناتے ہُوے بَرَف پَر پھِسَلتا ہے ۔
Figure stone Noun ایک طرح کا پتھر جس پر باسانی نقش بنائے جا سکتے ہیں ۔ دوسرے اسی قسم کے پتھر ۔
Figure writing Noun عدد نویسی ۔
Figured Adjective بَنايا گيا ۔ تَشکِيل دِيا گيا ۔ شَکَل دِيا گيا ۔
Figured card Noun تصویر والے پتے ۔
Figured wood Noun ایسی لکڑی جِس پر اِس کے بڑھنے کی رفتار کے قُدرتی نِشانات موجُود ہوں ۔
Figurehead Noun براۓ نام ۔ بے اِختیار سربراہ ۔ کٹھ پُتلی ۔ جہاز کے مستک پر کندہ کی ہوئی شکل ۔
Figureless Adjective بے صورت ۔ صورت کے بغیر ۔ بے چہرہ ۔
Figures نمبر ۔ اعداد ۔ ھندسے ۔
Figures and facts Noun اعدادو شمار ۔
Figurette Noun چھوٹی مورتی ۔
Figurine Noun بُت ۔ مُجَسمَہ ۔ مُورتی ۔ مَٹی کی بَنائی مُورَت ۔ تَصوير ۔
Figuring Noun صورت کشی ۔ شکل سازی خاکہ کشی ۔ بت تراشی ۔