English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fighting sandpiper Noun ایک قسم کا پرندہ کہ جفتی کی فعل میں اُس کے نر کو پروں کا ایک کنٹھا اور کانوں کے گچھے نکل آتے ہیں ۔
Fighting top Noun جنگی جہاز کے عرشے پر بنی ہوئی وہ جگہ جو فائر کنٹرول اسٹیشن یا طیارہ شکن توپ کے پلیٹ فارم کے طور پر استعمال ہوتی ہو ۔
Figi Adjective فییجی جزیرہ کے ملیشیائی نسل کے لوگ ۔
Figian Adjective فیجی جزیرہ ۔ فیجی لوگ یا فیجی زبان کا یا اُس سے معتلق ۔
Figitidae Adjective فیگی ٹیڈا ۔ سگ پا حشرات ۔ چھوٹے چھوٹے سیاہ رنگ حشرات کا خاندان ان کے انٹینا خمدار نہیں ہوتے ۔ خول یا قشرا بھرے نقوش والا ہوتا ہے لیکن اس میں پیالہ نما گڑھے نہیں ہوتے ۔ دو پروں والے حشرات کا طفیلئیہ حشرہ ہے ۔
Figment غیر حقیقی بات ۔
Figmental Adjective مصنوعی ۔ بناوئی ۔خیالی ۔ وہمی ۔ بےبنیاد ۔
Figs Name انجیر ۔
Figuline Adjective مٹی کا بنا ہوا ۔ مٹیالا ۔سفالی ۔ سفالیں ۔
Figura Noun شخص یا شے جو کِسی واقعے وغیرہ کی علامت یا نِشانی ہو ۔
Figurability Adverb صورت پذری ۔ تشگیلیت ۔
Figurable Adjective شکل پذیر ۔ صورت پذیر ۔ قابلِ تشکیل ۔
Figural Adjective تمثیلی ۔ شکلوں ، صورتوں ، ہیئتوں سے مُتَعلِّق ۔
Figurant Noun بیلے رقاص یا رقاصہ جو صِرف طائفے کے ساتھ آۓ ۔
Figurante Noun ناچنے والی رقاصہ ۔
Figurantfigurante
Figurate Noun کوئی مشکل شے ۔ مشکل چیز خصوصاً مشکل اعداد کا سلسلہ ۔
Figurate number Noun (ریاضیات) اعداد مُشکلہ ۔
Figuration Noun تشکیل ۔ تصویر ۔ ڈول یا شکل بنانا یا قائم کرنا ۔
Figurative Adjective تمثیلی ، مرادی ، اصطلاحی ، مجازی ، استعارہ کا ، تشبیہی ، رنگین ۔
Figurative definition Noun تمثیلی تعریف ۔
Figurative indiom Noun (لسانیات) مرصع زبان ۔
Figurative meaning Noun (لسانیات) مجازی معنی ۔
Figuratively Adverb تمثیلی طور پر ۔ مجازی طور پر ۔ علامتی طور پر ۔ مِثالی طور پر ۔ عملی طور پر ۔
Figuratveness Noun مجازیت ۔ رمزیت ۔ اشاریت ۔
Figure Noun ھندسہ ۔
Figure carvede in relief Noun (تاریخ وسیاسیات) ابھری شبیہ ۔
Figure caster Noun منجم ۔ نجومی ۔ پیش گوئی کرنے والا ۔
Figure casting Noun (علم نجوم) اعداد کے ذریعہ حساب کر کے کچھ معلوم کرنے کا فن ۔
Figure code Noun عددی رموز ۔