English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fiercely Adverb غضب ناک طور پر ۔ ہیبت ناک طور پر ۔ خوفناک طور پر ۔
Fiercen Verb متشدد ہونا ۔ غضب ناک ہونا ۔ پر جوش ہونا ۔
Fierceness سختی ۔
Fierding Noun سو پونڈ کی چوتھائی رقم کا نام ۔ کسی پر گنے کی ہیڈ کوارٹر کا نام ۔
Fieri facias Noun فیصلے کی تعمیل کے لیے حاکم ضِلع کے نام حُکمنامہ ۔
Fierily Adverb آتش مزاجی سے ۔ تند خوئی سے ۔
Fieriness Noun شعلَہ فِشانی ۔
Fierte Noun عالی حوصلگی ۔
Fiery شعلہ فشاں ۔
Fiery cross Noun خونی صلیب ۔
Fiery gulf gulf of fire
Fiery mine Noun اتشعالی کان ۔
Fiery red Noun آتشیں سرخ ۔
Fiesers solution
Fiest fice fist
Fiesta Noun اَسپين ميں عوامی تَعطِيل ۔ تيوہار ۔ تَقريب ۔ ضَيا فَت ۔ مَذہَبی تَعطِيل ۔
Fiestero Noun جشن فِسٹا کی منتظمین کی ایک جماعت ۔
Fiexion crease Noun ہاتھ کی شکنیں جو حرکب سہولت پیدا کتتی ہے
Fifa Name فیفا: جنگل ۔ بن ۔ بیابان ۔
Fife Noun بُلَند آواز بِگَل ۔ عَسکری کُوچ کے وَقت بَجايا جانے والا بِگَل ۔ مُرلی ۔
Fife major
Fife rail
Fifer Noun نفیری نواز ۔ نفیری بجانے والا ۔ نفیری کی دُھن سے دِلوں کو بہلانے والا ۔
Fifish Adjective قدرے ابتر ۔ بے قاعدہ ۔
Fifteen Adjective پَندرہَواں ۔ پَندرہ اَفراد کی عَلامَت ۔ پَندرہ نَمبَر ۔
Fifteen years have passed since i came here Phrase میں جب سے یہاں آیا اس وقت سے پندرہ سال گزر گئے
Fifteenth Adjective پَندرہواں حِصّہ ۔ پَندرہ سال کی عُمَر ۔ پَندرہ چِيزيں ۔
Fifth Adjective پانچواں ۔ پانچواں حِصّہ ۔ پانچواں نَمبَر ۔
Fifth column Idiom جنگ کے وقت دُشمن کے حمایتی ۔
Fifth column activities Noun جاسوسی ؛ غداری ۔