English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Field visual Noun میدان بصارت
Field vole Noun جنگلی چوہا ۔ چوہے کی قسم کا ایک میدانی جانور ۔
Field winding Noun بِجلی کے قُطبوں پَر لِپٹی ہُوئی مُوصَل کاثليں يہ مِقناطِيسی اَثَر کو پَيدا کرتی ہيں ۔
Field work Noun تَفتِيش ۔ کھوج ۔ سُراغ کاری ۔ تَحقِيق ۔ عَملی کام ۔ مَيدانی کام ۔
Field worker Adjective سماجی تعلیمی یا صحت کے کسی ادارے کی طرف سے تعینات سماجی کارکن جو موقع پر مسائل کی تشخیص اور ممکنہ مداوا کرے ۔
Fielded Adjective میدان جنگ میں لڑتا ہوا ۔ میدان میں معرکہء اًراء ۔
Fielder Noun فِيلڈ کرنے والا ۔ فِيلڈَر ۔ دِفاعی کِھلاڑی ۔
Fielders choice
Fieldfare Noun ایک خوش الحان چھوٹی چِڑیا جِس کے پر بھورے اور سینے پر بندکیاں ہوتی ہیں ۔
Fielding Noun گیند روکنے کا عمل ۔
Fields are being ploughed Phrase کھیتوں میں ہل چلائے جا رہے ہیں
Fields are being watered Phrase کھیتوں میں پانی دیا جا رہا ہے
Fields of knowledge Adjective وہ علوم جو باقاعدہ مضامین کی شکل میں نہ ہوں تا ہم کسی نظری یا عملی دلچسپی کے تحت وضع کیے گئے ہوں ۔
Fields were being watered Phrase کھیتوں کو پانی دیا جا رہا تھا
Fieldsman Noun بیس بال وغیرہ ۔ کھلانے والے فریق کا کوئی کھلاڑی ، بولر اور پِچر کے علاوہ ۔
Fieldstone Noun اَن گھڑ پتھر ۔ اصلی حالت کا پتھر ۔ قُدرتی حالت کا پتھر ۔
Fieldtest Verb چیک کرنا ۔
Fieldtested Verb چیک کیا ۔
Fieldward Adverb کھیت کی جانب ۔
Fieldwork Noun مساحت یا سائنسی یا سماجی معلومات جمع کرنے کا عملی کام جو قُدرتی ماحول میں انجام دیا جاۓ ۔ عارضی مورچہ بندی ۔
Fieldworker Noun بیرونی کارکُن ۔ تنظیم سے باہِر کا بندہ ۔ جماعت سے باہِر کا بندہ ۔
Fiend شیطان ۔
Fiend like Noun ابلیسانہ ۔ شیطانی ۔ ظالمانہ ۔ خبیثانہ ۔
Fiendish Adjective شَيطان صِفت ۔ شَرارتی ۔ مائل بَہ شَرارَت ۔
Fiendishly Adverb خباثت سے ۔ خبیث پن سے ۔ شیطانی سے ۔
Fiendishness Noun خباثت ۔ خبیث پن ۔ شیطانیت ۔
Fiendlike Adjective بھوت جیسا ۔ جِن جیسا ۔ دیو جیسا ۔
Fier Noun لاحقہ بمعنی کُنِندہ ۔ کرنے والا ۔
Fier worshipper Noun آتش پرست ۔
Fierce ظالم ، شدید ، سخت ۔