English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fifth columnism Noun کسی ملک یا حکومت کے خلاف ۔
Fifth columnist جو ملکی مفاد کے خلاف کام کرے ۔
Fifth columnist جو ملکی مفاد کے خلاف کام کرے ۔
Fifth day Noun جمعرات ؛ہفتے کا پانچواں دن ۔
Fifth estate Noun روایتی چار جماعتوں یا طبقوں کے علاوہ کوئی پانچواں طبقہ ۔
Fifth freedom Noun بین الاقوامی ائیر لائنس کا وہ حق جس کے تحت وہ وہ اپنے فضائی راستہ کے درمیان کہیں بھی سامان یا مسافروں کو چڑھا نے یا اُتارنے کا مجاز ھوتا ھے ۔
Fifth instead of admitting his mistake
Fifth instead of admitting his mistake he posed to be angry
Fifth monarchy Noun پانچ سلطنتوں میں سے آخری دانیال نبی کی کتاب باب دوآیت چوالیس ۔
Fifth pair Verb عصب کا پانچواں جوڑا ۔
Fifth part Noun پانچواں حصہ ۔
Fifth wheel Noun کسی گاڑی کے اگلےدُھرے کے اُوپر یا نچلے حصے میں لگا ھوا ایک چکا جو گاڑی کو تِر چھا ھونے سے روکنے کے لئے پھیلے ھوئے سہارے کا کام دیتا ھے ۔
Fifthe columnist Noun جاسوس ؛ غدار ۔
Fifthly Adverb پانچویں ۔ پنجم ۔ پنجویں ۔
Fiftieth Adjective پَچاسواں ۔ پَچاسواں نَمبَر ۔ پَچاسواں حِصّہ ۔
Fiftieth part Noun پچاسواں حصہ ۔
Fiftth Noun تین سُروں اور قدیم سُر کا درمیانی وقفہ ۔
Fifty Adjective پَچاس ۔ پَچاسواں ۔ پَچاس نَمبَر ۔
Fifty fifty Adjective برابر ۔ آدھا آدھا ۔ نصف نصف ۔
Fifty fifty Adjective برابر ۔ آدھا آدھا ۔ نصف نصف ۔
Fifty fold Adjective پچاس گنا ۔
Fifty fold Adjective پچاس گنا ۔
Fifty years have passed since i came here Phrase میں جب سے یہاں آیا اس وقت سے پچاس سال گزر گئے
Fiftyfold Adjective, Adverb پچاس گُنا ۔ پچاس تہوں والا ۔ پچاس حِصّوں والا ۔
Fig Noun گولر یا انجیر ۔
Fig apple
Fig banana
Fig bird
Fig cake
Fig dust