English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fig eater
Fig fauns
Fig feat
Fig finch
Fig gnat
Fig indian Noun انجیر ہندی
Fig leaf Noun سَتَر پوش ۔ عَيب چُھپانے کی تَرقِيب ۔ اَنجِير کے درَخت کا پَتّہ ۔
Fig marigold
Fig ment Noun مَصنُوعی ۔ بے بُنياد ۔ گھڑَ ت ۔ اَفسانَہ ۔ خَيال ۔
Fig shell
Fig tree Noun انجیر یا گولر کا درخت ۔
Fig tree holy
Fig wart Adjective آتشک یا سوزاک کے باعث فرج یا ذکر کے مسے ۔
Fig wart Adjective آتشک یا سوزاک کے باعث فرج یا ذکر کے مسے ۔
Fig wasp Noun ایک قسم کا بہت ہی چھوٹا کیڑا ۔
Fig wild Noun دھدوری ، گولر ، انجیر آدم ، کٹومری ، انجیر جنگلی خرد
Fig wort Noun عَلفِ خَنازِير ۔ جھَاڑی دار پَودوں کی برادری کا نام ۔ لُومَڑ ہَتھ ۔ گُلِ مَيمُون ۔
Fig wort Noun عَلفِ خَنازِير ۔ جھَاڑی دار پَودوں کی برادری کا نام ۔ لُومَڑ ہَتھ ۔ گُلِ مَيمُون ۔
Figar un nisa Name فگار النساء ۔ زخمی عورت ۔
Figarnisa Name فگار نساء ۔ زخمی عورت ۔
Figering Verb انگلی سے چھونے ۔اشارہ کرنے یا چھیڑنے کا عمل ۔
Figged Adjective انجیر یا منقا سے بنا ھوا ؛ داغ دار ۔
Figgery Noun ملبوساتی آرائشی ۔
Figging Noun نرم صابن میں ایک قسم کی دانہ دار چیز جو انجیر کے بیجوں کے مشابہ ھوتی ھے اور جسے سخت صابن کی قلم پذیری کا نتیجہ سمجھا جاتا ھے اور کبھی اعلی قسموں کی علامت خیال کیا جاتا ھے ۔
Figgy Adjective انجیر سے بھرا ھوا ؛انجیر آمیز ۔
Fighingly Adverb جنگ جو یا نہ طور پر ۔ جھگڑالو انداز میں ۔
Fight لڑنا ۔
Fight a losing battle Verb ایسی چیز کو حاصل کرنے کی کوشش کرنا ۔ جو حاصل نہ کی جا سکتی ہو ۔
Fight back Verb جوابی حملہ کرنا ۔
Fight bear Verb ہارنے تک لڑتے رہنا ۔