English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Field preacher Noun زیر سما وعظ ۔ کھلی وعظ ونصیحت کرنےوالا ۔
Field problens Noun مسائل کاشت ۔
Field punishment Noun وہ سزا جو میدان جنگ میں کسی جرم کی پاداش میں دی جائے ۔
Field ration Noun فوجیوں کا بھتہ ۔ نقد الاﺅنس سے الگ فوجیوں کے مختلف بھتوں میں سے ایک جس میں انھیں کھانا فراہم کیا جاتا ہو ۔
Field research Noun حلقہ جاتی تحقیق ۔ ( سماجیات)
Field run Noun کسی فصل کی پیداوار جس کی درجہ بندی نہیں کی گئی ہو ۔
Field scabious Noun کئی سال تک بہار دینے والا ایک یو روپی پودا جس کے پھول نیلے بنفشی ہوتے ہیں
Field sciences Adjective زراعت حیاتیات نباتات جغرافیہ جیالوجی وغیرہ جس میں عملی کام شامل ہوتا ہے ۔
Field scropriongrass Noun ایک یوروپی اور شمالی امریکی پھول دار پودا جس کے نیلے یا سفید نھنے پھول ہوتے ہیں
Field service Noun علاقائی کام ۔ میدانی خدمت ۔
Field show Noun کھیل میدان میں مشق خصوصاً شکاری کتوں کی ۔
Field slave Noun کھیتوں میں کام کرنے والا غلام یا مزدور یا مزدور کسان ۔
Field sorrel Noun ایک چھوٹی بوٹی جو خاص طور پر خشک مقامات میں ہوتی ہے اور جس کی گوش نما پتیاں خوشگوار ترش ذائقے کی ہوتی ہیں ۔
Field sources Noun حلقہ جاتی مخارج ۔
Field southern wood Noun ایک خوشبودار پھولوں والا میدانی پودا ۔
Field sparrow Noun ایک قسم کی میدانی گوریا ۔
Field sports Noun میدانی کھیل کود خصوصاً شکار ۔ شکار ۔
Field sports Noun میدانی کھیل کود خصوصاً شکار ۔ شکار ۔
Field staff فیلڈ سٹاف ۔ دفتر سے باہر کام کرنے والے ۔
Field staff com Adjective دفتر سے باہر جا کر کام کرنے والے ۔
Field station Adjective فیلڈ میں کی جانے والی تحقیق کی خاطر قائم کیا گیا سٹیشن ۔
Field strength Noun میدانی طاقت ۔ فیلڈ شدت ۔
Field study Adjective وہ تحقیق و تعلیم جو کمرہ جماعت کی بجائے فیلڈ میں بجا لائی جائے ۔
Field telegraph Noun میدان جنگ کا منقولہ تار ۔ فوجی کاروائی میں استعمال ہونے والا تار ۔
Field theory Noun قُوّت کے شعبوں ميں حَرکَت ۔ بِيان کِيا گَيا نَظَرِيَہ ۔
Field titling Noun درخت پر رہنے والا ایک قسم کا چنڈول جیسا پرندہ ۔
Field train Noun رسد رسانی کے افسروں اور اسٹور کے کارندوں پر مشتمل آدمیوں کی ایک جماعت جو شا ہی توپ خانہ میں ہوا کرتی ہے ۔
Field trial Noun شِکاری کُتّوں کی کار کَردَگی ۔ مُقابلے ۔ کارکَردَگی کی نُمائش ۔
Field trials Adjective تدریسی سامان تدریسی طریقوں کی ان حالات میں آزمایش جہاں حقیقت میں روبہ کار لانی ہیں ۔
Field trip Noun وہ موقع جب طلباء کسی خاص مضمون کے بارے میں جاننے کے لئے کہیں جاتے ہیں ۔