English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Field mathod Noun حلقہ جاتی طریق ۔( سماجیات )
Field meeting Noun کسی نزاع کا فیصلہ کرنے کے لئے دو شخصوں کی میدانی جنگ ۔ یکیکی ۔
Field milk wort Noun ایک قسم کی خودرو گھاس یا پودا ۔
Field moisture Noun سطح سیراہی سے اوپر زمین کی کمی ۔
Field mouse Noun جَنگلی چُوہا ۔ کُتَرنے والا جانوَر ۔ چُوہا ۔
Field mushroom Noun سانپ کی چھتری جو میدانوں میں ہوتی ہے ۔ ایک قسم کی موٹی کھمبی جو کھا ئی جاتی ہے ۔
Field music Noun مختلف فوجی باجے بگل وغیرہ جو اپنی اواز کے زریعہ فو جیوں کو مختلف ہدایات دیتے ہیں اور بینڈ باجے کی غیر موجودگی میں فوجی مارچ کی دھن بھی بجاتے ہیں ۔
Field mustard Noun رائی ۔ سرسوں ۔
Field name Noun کوئی ایسا نام جس کا اطلاق کسی چٹان پر بغیر اس کے خوردبینی یا کیمیائی تجزیے کے لئے رکھا گیا ہو ۔
Field naturalist Noun مطالعہ فطرت کرنے والا
Field negro Noun باغوں میں کام کرنے والا حبشی غلام ۔ کھیت میں کام کرنے والا حبشی مزدور ۔
Field night Noun معر کی رات ۔
Field note Noun سروے کرنےوالے یا کسی محقق کے میدانی مشا ہدات یا پیمائشوں کا با قاعدہ ریکارڈ ۔
Field of consciousness Noun حیطہء شعور ۔ کسی ایک وقت میں شعور کی مجموعیت ۔
Field of fire Noun کسی معینہ مقام سے کسی آتشی اسلحے کے مار کرنے کی حد ۔
Field of force Noun سَرچَشمَہ قُوّت کے آس پاس کا عَلاقَہ ۔ جَہاں تک وہ قُوّت موثَر ہو جَيسے ِبجلی کی تاثِير ۔ مِقنا طِيسی کَشِش ۔
Field of honor Noun رَزَمگاہ ۔ نبَرد گاہ ۔ مَيدانِ جَنگ ۔ جَنگاہ ۔ لَڑائی کا مَيدان ۔
Field of honour Noun وہ جگہ جہاں یکیکی نبرد آزمائی ہوتی ہے ۔ میدان جنگ ۔
Field of regard Noun میدان نظر ۔
Field of view Idiom اس وقت نظر آنے والا ۔
Field of vision Noun حد نظر ، جہاں تک انسان کی نظر دیکھ سکے ۔
Field officer Noun فِيلڈ گريڈ کا کوئی فَوجی اَفسَر ۔ ميجَر ۔ کَرنَل ۔
Field order Noun خاکہ ء جنگ ۔ جنگ کا وہ نقشہ جو مخصوص فارم پر ہو تا ہے اور جس میں کسی مخصوص فوجی کاروائی کے لئے ہدایات ہوتی ہیں ۔
Field park Noun میدان جنگ میں کسی فوج کی ضروریات کے مطابق گولے یا بارود وغیرہ فراہم کرنے والی زائد ریزرو گاڑیاں ۔
Field pea گول مٹر ۔
Field personnel Noun میدانی عملہ ۔
Field piece field gun
Field plover Noun پلاو ر اور سینڈ پا ئپر کی دو قسموں کا نام ۔
Field poppy Noun لال پوست
Field practice Noun کھلے میدان میں فوجی مشق ۔