English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Field gray Noun گہرا بھورا ۔
Field grays Noun جرمن سپاہی فوجی وردی میں ۔
Field gromwell Noun ایک قسم کا جنگلی پودا جس کے بیج بطور دوا استعمال ہوتے ہیں ۔
Field guide Noun ایک کتا بچہ جس میں چیزوں کی درجہ بندی ہوتی ہے ۔ خصوصاً فطری معروضات کی جو فطرت کے طبیعی مطالعہ کے دوران سہولت کے لئے ساتھ رکھی جاتی ہے ۔
Field gun Noun مَيدانی توپ ۔ مَحازی توپ ۔ مَيدانِ جَنگ کی چھوٹی توپ ۔
Field gun Noun مَيدانی توپ ۔ مَحازی توپ ۔ مَيدانِ جَنگ کی چھوٹی توپ ۔
Field hand Noun شجر زار میں کام کرنے والا غلام ۔ کھیت میں کام کرنے والا مزدور ۔
Field hearing Noun میدان سماعت
Field hockey Noun ہاکی ۔ اس طرح کا کھیل جو میدان میں گول گیند سے کھیلا جاتا ہے ۔
Field hospital Noun مریضوں کی گاڑی ۔ ایمبو لینس ۔ میدان جنگ کے قریب قائم کیا ہوا عارضی شفاخانہ ۔ جنگی ہسپتال ۔
Field hospital Noun مریضوں کی گاڑی ۔ ایمبو لینس ۔ میدان جنگ کے قریب قائم کیا ہوا عارضی شفاخانہ ۔ جنگی ہسپتال ۔
Field house Noun کھيلوں کے لِيے اِحاطَہ دار عِمارَت ۔ کھيل کے مَيدان ميں مُلحِق عِمارَت ۔ سامان داری کی گُنجائش والی عِمارَت ۔
Field ice Noun مسطح قطعے کی شکل میں بہتی ہوئی برف ۔
Field intensity Noun حلقیء شدت ۔ مقنا طیسی برقی کشش ثقل سے متعلق یا کسی بھی طاقت کے حلقہء عمل کی وہ صفت جو کسی مقام پر اس حلقہء عمل سے خارج ہونے والی طاقت کے زریعہ کسی نقطہ پر ناپی جاتی ہے ۔
Field ion microscope
Field ionization the ionization of gas molecules at a surface in a the presence of a large electric field Phrase میدانی آیونائزیشن ، ایک غیر گرم ٹھوس کی سطح پر جواہر یا مالیکیولوں کی آیونائزیشن یہ اس سطح پر موجود طاقتور برقی فیلڈ کی وجہ سے ہوتی ہے ۔
Field jacket Noun میدان کارزار میں فوجیوں کا لباس ۔
Field kitchen Noun وہ جگہ جہاں میدان جنگ میں موجود سپاہیوں کے لئے کھانا بنتا ہو نیز کھانا بنانے کا ہلکا سازوسامان جو ایسی جگہوں میں استعمال ہوتا ہے ۔
Field lark Noun ایک قسم کا پرندہ ۔ میدانی چکاوک ۔
Field larkspur Noun ایک شمالی امریکی پھول دار پودا ۔
Field lens Noun میدانی عدسہ ۔ برانی عدسہ ۔ میدانی لینس ۔
Field madder Noun ایک یوروپی گھاس جس کے ڈنٹھل چو پہل پتیاں حلقہ دار اور پھول نیلے یا گلابی ہوتے ہیں ۔
Field magnet Noun کِسی ڈنموں يا موٹَر ميں مِقناطِيسی مَيدان پَيدا کرنے والا مِقناطِيس ۔ مَيدان زا مِقنا طِيس ۔
Field man Noun میدان میں یا باہر جا کر کام کرنے والا ۔
Field maneuver Noun ایک حالت جس میں زیر تر بیت دستے مفروضہ صورت حال میں ایک دوسرے کے مقابل یا مخالف ہوتے ہیں ۔
Field map نقشہ کشت وار ۔ کھتونی ۔
Field mark Noun کو۴ی نشان جس کے سہارے دور سے پہچانا جا سکے ۔
Field marshal Noun فِيلڈ مارشَل ۔ سِپَہ سالارِ جَنگ ۔ بَڑا فَوجی مَنصَب ۔
Field marshal Noun فِيلڈ مارشَل ۔ سِپَہ سالارِ جَنگ ۔ بَڑا فَوجی مَنصَب ۔
Field martin Noun مکھی یا کیڑے مکوڑے کھانے والے امریکی پرندوں کی ایک قسم ۔ ابابیل کی ایک قسم ۔