English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Field club Noun تاریخ طبیعی کا بیرونی مطالعہ کرنے والی انجمن ۔
Field code Noun متنازعہ علاقے میں استعمال ہونے والی خفیہ لغت ۔
Field coil Noun میدان زا کوائل ۔ فیلڈ کائل ۔ کوئی ایسا کوائل کہ جب اِس میں برقی رو موجُود ہو تو وہ کِسی برقی مشین کے فیلڈ مقناطیس میں مقناطیسیت پیدا کر دے ۔
Field colours Noun فوجی دستے اور بٹا لین کے لئے جنگی میدان میں نشان کے طور پر لگائی گئی چھوٹی جھنڈیا ں ۔
Field colours Noun فوجی دستے اور بٹا لین کے لئے جنگی میدان میں نشان کے طور پر لگائی گئی چھوٹی جھنڈیا ں ۔
Field corn Noun چارا ۔ اَناج ۔ غَلّہ ۔
Field day Noun مَعرکے کا دِن ۔ کھيلوں کا دِن ۔ مُقابلے کا دِن ۔ جَنگی مَشقوں کا دِن ۔ پِکنِک کا دِن ۔
Field dependence Adjective کسی فیلڈ کے نفسیاتی ادراک کی پیمایش کی سمت ۔
Field dog Noun شکار کی نشاند ہی کرنے والا کتا ۔ شکار نما کتا ۔
Field dressing Noun زخمیوں کی مر ہم پٹی وغیرہ کا سامان ۔
Field driver Noun آوارہ گرد مویشی کو پکڑ کر کانجی ہاﺅس میں دینے والا افسر ۔
Field duck Noun ایک قسم کا چھوٹا یوروپی پرندہ ۔
Field effec transistor fet a class of transistors in which current flows from a source to a drain via a channel whose resistance can be controlled by applying a voltage to a gate
Field emission Noun میدانی اخراج ۔
Field energy Noun میدانی توانائی ۔ فلیڈ توانائی ۔
Field equation Noun فیلڈ مساوات ۔
Field event Noun کھيل مُقابلوں ميں وہ کھيل جو دَوڑ پَٹڑی ميں نَہ کِيے جاتے ہوں ۔ پَول والٹ ۔ نيزہ اَفگَنی ۔
Field events Noun مختلف قسم کے میدانی کھیل کود ۔
Field exercise Noun کھلے میدان میں فوجی مشق ۔
Field fare Noun تر گہ کی ایک قسم جو برطانوی جزیروں میں موسم سرما گزارتی ہے ۔
Field fever Noun ایک ہلکا تنفسی مرض جو یوروپ میں ہوتا ہے ۔ ۔ دق کی ایک قسم ۔
Field foratificatiion Noun میدان کی عارضی قلعہ بندی ۔ میدانی مورچی بندی ۔
Field frame Noun کسی موٹر یا جنریٹر کا بڑا مقنا طیسی ڈ ھانچہ ۔
Field free emission Noun فلیڈ آزاد اخراج ۔
Field garlic Noun ایک طرح کا جنگلی لہسن ۔
Field glass Noun ایک دو چشمی دور بین ۔ میدانی دوربین ۔
Field glass Noun ایک دو چشمی دور بین ۔ میدانی دوربین ۔
Field glass field glasses
Field goal Noun دو پَوائنٹ والا گول جو کھيل کے دوران کِيا جاتا ہے ۔
Field grade Noun فِيلڈ گريڈ ۔ اَمريکی فَوج کے عہدے ۔ کَرنَل ۔ ميجَر ۔ لَيفٹِينيَنٹ