English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Fiefdom | Noun | جاگیر ۔ جائیداد ۔ رقبہ ۔ |
| Fiel fire | Noun | صف کے ذریعے فائرنگ ۔ صف بندی کے ساتھ گولہ باری ۔ آزاد فائرنگ ۔ |
| Field | کھیت ، میدان ۔ | |
| Field a physical quantity whose value is a function of spatial position | Phrase | فیلڈ میدان ، وہ علاقہ جس میں برقی چارج شدہ جسم یا مقنایا ہوا جسم یا پر کمیت جسم اپنا اثر رکھتا ہے ۔ |
| Field a question | Verb | پیچیدہ یا مشکل سوال کا جواب دینا ۔ |
| Field agent | Adjective | وہ شخص جو کسی تعلیمی ادارے کی تشہیر کرتا ہے ۔ |
| Field allowance | Noun | فوجی افسروں کا بھتہ ۔ میدان جنگ وغیرہ کا بھتہ ۔ |
| Field ambulance | Noun | میدان جبگ سے زخمیوں کو اسپتال پہنچانے والی گاڑی ۔ فوجی ایمبو لینس ۔ |
| Field army | Noun | مععاون فوج کے طور پر تیار کیا ہوا فوجی دستہ جو آزادانہ طور پر فوجی کاروائی کر سکتا ہو ۔ |
| Field arrow | Noun | شکاری تیر ۔ |
| Field artillery | Noun | ہلکی قسم کی جنگی توپ ۔ |
| Field ash | Noun | ایک قسم کا جنگلی پودا ۔ |
| Field balm | Noun | ایک یوروپی پودا جس کی شاخیں سخت اور پھول سوسنی یا بنفشئی ہوتے ہیں ۔ |
| Field basil | Noun | جنگلی یا خودرو ریحان یا ناز بو ۔ ایک قسم کی خوشبو دار جھاڑی دار بوٹی ۔ |
| Field batteries | Noun | میدانی توپ خانہ ۔ |
| Field battery | Noun | ہلکی قسم کی جنگلی تو پوں کا مورچہ ۔ |
| Field bean | Noun | بڑی سیم ۔ باقلہء کلاں ۔ ایک قسم کا سیم جس کے بیج کھائے جاتے ہیں ۔ |
| Field bed | Noun | میدانی بستر ۔ میدان میں استعمال کیا جانے والا بستر ۔ زمین پر بچھا ہوا بستر ۔ |
| Field bee | Noun | مزدور مد ہو مکھی ۔ شہد جمع کرنے والی مکھی ۔ |
| Field beet | Noun | چقندر کی ایک بڑی قسم جسے جانور کھاتے ہیں ۔ |
| Field betony | Noun | ایک قسم کے اُودے پھول والا یوروپی پودا ۔ |
| Field bird | Noun | سنہری پلوور ایک قسم کا لمبی ٹانگ والا پرندہ جو جھنڈ میں رہتا ہیں ۔ |
| Field block | Noun | سرجری کرنے والی جگہ کو انجکشن لگا کر مقامی طور سے بے حس کرنا |
| Field book | Noun | سروے کرنے والے یا طبیعی مطالعہ کرنے والے کی وہ نوٹ بک جس میں ضروری باتیں یا مطاہرہ فطرت سے متعلق جمع کردہ یاد داشتیں نقل ہوتی ہیں ۔ |
| Field book | Noun | سروے کرنے والے یا طبیعی مطالعہ کرنے والے کی وہ نوٹ بک جس میں ضروری باتیں یا مطاہرہ فطرت سے متعلق جمع کردہ یاد داشتیں نقل ہوتی ہیں ۔ |
| Field capacity | Noun | کسی مٹی کی رطوبت قائم رکھنے کی صلاحیت ۔ مر طوبیت ۔ |
| Field captain | Noun | تیر اندازی کے کھیل میں مردوں کی جماعت کا کپتان ۔ |
| Field carriage | Noun | ہلکی قسم کی جنگی تو پیں اور ان کے گولہ بارود لے جانے والی گاڑی ۔ |
| Field centre | Verb | کسی تعلیمی ادارہ کی طرف سے کسی مقام پر مقامی تحقیق کے لیے مرکز قائم کرنا ۔ |
| Field chopper | Noun | میدان میں بڑی ہوئی گھاس کاٹنے والی مشین ۔ |