English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fiduciary bond Noun ضمانتی باند ۔ضمانتی قرار نامہ ۔
Fiduciary coemption Noun ایک فرضی بیع جس کے زریعہ کوئی عورت اپنا متولی تبدیل کر سکتی ہو یا وصیت کرنے کی قا نوناً مجاز ہو سکتی ہو ۔
Fiduciary estate مانتی جائیداد ۔
Fiduciary heir Noun رومن ڈچ قانون کے مطابق کوئی وارث کسی جائداد کو اس شرط پر لے سکتا ہے کہ اس جائداد کو وہ دوسرے کو منتقل کردے ۔
Fiduciary issue اعتمادی اجرائی ۔ علامتی اجرائی ۔
Fiduciary loan علامتی قرضہ ۔
Fiduciary loan fin Adjective علامتی قرضہ اعتمادی قرضہ ۔
Fiduciary money Adjective کاغذی نوٹ جسے اس لیے قبول کیا گیا کہ عوام اُس کی وقعت کو تسلیم کرتے ہیں ۔
Fiduciary note issne fin Adjective اعتہادی اجرائی نوٹ علامتی اجرائے زر ۔
Fiduciary noteissue of امانتی نوٹوں کا اجزاء ( سرکاری بنک سے بغیر تحفظات زر نوٹوں کی اجزائی کو امانتی نوٹوں کا اجزا کہا جاتا ہے ) ۔
Fiduciary notes Noun اعتباری نوٹس ۔
Fiduciary ownership امانتی ملکیت ۔
Fiduciary relation Noun دو فریقوں کے درمیان عدالت سے منظور کیا ہوا ایک ایسا باہمی تعلق جس سے فریق مخالف جائداد کا ذمہ دار قرار دیا جائے ۔
Fiduciary relationship Noun تعلق امانتی ۔
Fiduciary standard Noun اعتباری معیار ۔
Fiduciary standard of money Noun زر کا اعتباری معیار ۔
Fidus achates Noun مُخلص ساتھی ۔ وفادار مُتّبع ۔ سچّا پیرو ۔
Fidvi Name فدوی ۔ فدا ہونے والا ۔ مہربان ہونے والا ۔ جانثار ۔
Fidwi Name فدوی: قربان ہونے والا۔
Fidya Name فدیہ ۔ مال قید کے عوض میں ۔ معاوضہ ۔ صدقہ ۔
Fidyan Name فدیان : قربان ہونے والا ۔
Fie Interjection حَقارَت ۔ نا پسَندِيدگی ۔ بے يَقِينی ظاہِر کرنے والا کَلمَہ ۔ دفَع ۔
Fie fie
Fie on you and those you worship besides god will you not understandq 21 67
Fie upon you Phrase تم پر صد افسوس
Fie upon you Phrase تم پر صد افسوس
Fiedgeless Adjective بے پر کا ۔
Fiedlerite Noun ایک قسم کی سیسہ نما دھات جو بے رنگ اور یک پہلو بلور میں پائی جاتی ہے ۔
Fiee بھاگ جانا ۔
Fief Noun جاگِير داری شَرائط کے مُطابَق حاصِل شُدہ اَملاک ۔ جاگِير ۔ پرَگنَہ ۔ تعَلُّقَہ ۔