English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fideism Noun نَظَرِيَہ تَيَقُّن ۔ عقِيدہ ۔ اعتماد ۔
Fidejussion Noun ضمانت لینا ۔ ضمانت ۔ ضامن ہونا ۔
Fidejussor Noun دوسرں کی ضمانت لینے والا ۔ ضمانت دار ۔
Fidejussory Adjective ضمانت دار کا یا اس سے متعلق ۔ ۔ ضامنی ۔ ضمانت دارانہ ۔
Fidelity Noun اَذدَواجی وَفاداری ۔ فَرض کی بَجا آوَری ۔ فَرض شَناسی ۔ نمَک حَلالی ۔ سَچّائی کی پابَند ۔
Fidelity bond ضمانت نامہ ۔
Fidelity guarantee ضمانت ۔ دیانت داری ۔
Fidelity guarantee insurance بیمہ ضمانت وفاداری (ملازم کے کسی تصرف بے جا سے مالک کو نقصان سے محفوظ کرنے کے لئے کرایا جانے والا بیمہ ) ۔
Fidelity man Adjective وفاداری فرض شناہی فرض کی ٹھیک ٹھیک بجا آوری ۔
Fidelity policy Noun بیماء نامہ دیانت ۔
Fidelity to husband Adjective خاوند سے وفاداری ۔
Fidge Noun دلی اضطراب ۔ بے چینی ۔ بے قراری ۔ بیزاری ۔ ہلچل ۔
Fidget Verb مُضطرَب ہونا ۔ بيقَرار ہونا ۔ لَڑکھڑانا ۔ بے قَرار کرنا ۔ بے چَين کرنا ۔
Fidgeted Verb چلبلایا ۔
Fidgetily Adverb مضطربانہ ۔ بے چینی سے بے کلی سے ۔ پریشانی سے ۔
Fidgetiness Noun کسمساہٹ ۔ بے چینی ۔ بے تابی ۔ پریشانی ۔
Fidgety Adjective مُضطرَب ۔ اِضطراب کا شِکار ۔ بے چَين ۔ بے سُکُون ۔ پَريشان ۔
Fidibus Noun پائپ وغیرہ سلگانے کے لئے کاغذ کا بنا ہوا فلیتہ ۔
Fido Noun زمین پر پٹرول سے چلنے والے چراغوں کی مدد سے دُھند کو چھانٹ کر ہوائی جہاز کو اُتارنے کا طریقہ ۔
Fidonet Noun فیڈونیٹ ۔ ای میل نیوز گروپ پوسنگز اور فائلز بذریعہ ٹیلیفون لائنز بھیجنے والا پروٹوکول ۔ بی بی ایس پرائیویٹ کمپنیوں این جی اوز نان گورنمنٹ آرگنائزشنز اور ان افراد کا نیٹ ورک ہے جو فیڈونیٹ پروٹوکول استعمال کرتے ہیں ۔
Fidrosism Noun سرطانی لیفی گلٹی
Fidrous defective Noun بچپن میں لمبی ہڈیوں کے قشرہ میں نقص
Fiducia Noun رومن یا دیوانی قانون کے تحت ایک معاہدہ جس کی شرائط کے بمو جب کوئی خریدار جائداد مبیعہ کو دوبارہ واپس کر سکتا ہے ۔
Fiducial Adjective اعتمادی ۔ اعتماد پَر مَبنی ۔ يَقِين پَر مَبنی ۔ امانتی ۔ بھَروسے والا ۔
Fiducial distribution Noun متوقع ڈھلان ۔
Fiducial edge Noun اعتمادی کنارہ ۔
Fiducial points Noun مقررہ نقطے ۔ ثابت نقطے ۔
Fiducial temperature Noun مقررہ تپش ۔
Fiducially Adverb پر اعتمادی طور پر ۔ ۔ بھروسہ کرتے ہوئے ۔ مفروضہ طور پر ۔
Fiduciary اعتمادی ۔ امانتی ۔ امانت دار ۔ امین ۔