English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Fiddle de dee | — | — |
| Fiddle dee dee | Noun | وا ہیات ۔ خرافات ۔ مہمل ۔ |
| Fiddle dock | Noun | ایک بوٹی جس کی پتیاں سا رنگی نما ہوتی ہیں ۔ |
| Fiddle drill | Noun | سوراخ کرنے یا چھید کرنے کا برما ۔ |
| Fiddle faddle | Noun | بیو قوفی کی بات ۔ احمقانہ گفتگو ۔ احمقانہ حرکت ۔ فضول باتیں ۔ |
| Fiddle faddle | Noun | بیو قوفی کی بات ۔ احمقانہ گفتگو ۔ احمقانہ حرکت ۔ فضول باتیں ۔ |
| Fiddle fish | Noun | ایک قسم کی شارک مچھلی ۔ شاہ سرطان ۔ |
| Fiddle flower | Noun | ایک قسم کا پودا ۔ |
| Fiddle footed | Adjective | اچھل کود کرنے والا ۔ شوخ مزاج ۔ گھو مکڑ ۔ مٹر گشت ۔ |
| Fiddle head | Noun | جہاز یا کشتی کے پہلو پر کے نقش ونگار جو سارنگی کے سر جیسے خم کے ساتھ ختم ہوتے ہیں ۔ |
| Fiddle headed | Adjective | وہ جہاز یا کشتی جس میں سارنگی نما سروں والے نقش ونگار بنے ہوں ۔ |
| Fiddle idol | Noun | سارنگی دار مورتی ۔ |
| Fiddle neck | Noun | ایک قسم کی ریشہ دار بوٹی ۔ ایک طرح کا پودا ۔ |
| Fiddle pattern | Noun | سارنگی کے شکل کے دستے والے چمچے اور کانٹے ۔ |
| Fiddle stick | Noun | کمانچَہ ۔ مُضَرّاب ۔ گَز ۔ بے نَتِيجَہ ۔ |
| Fiddle sticks | Interjection | بيہُودہ لُغَو ۔ |
| Fiddle sticks | Interjection | بيہُودہ لُغَو ۔ |
| Fiddle string | Noun | سارنگی کاتار ۔ نحیف ونزار |
| Fiddle with | Verb | صحیح طرح نہ جانتے ہوئے مشین کے حصے کو حرکت دینا تاکہ یہ کام کر سکے ۔ کسی چیز کو بلا وجہ چھونا یا حرکت دینا ۔ |
| Fiddle wood | Noun | ایک امریکی پودا ۔ |
| Fiddled | Verb | وقت ضائع کیا ۔ |
| Fiddler | فڈلر ۔ سارنگيا ۔ | |
| Fiddler crab | Noun | مَضرابی سَرطان ۔ کيکڑا ۔ چھوٹا کيکڑا ۔ |
| Fiddlers green | — | — |
| Fiddlestick | Noun | بکواس ۔ لغویت ۔ طنبورے وغیرہ کا گز ۔ |
| Fiddlestick end | Noun | محض ۔ لغو ۔ فضول ۔ مہمل ۔ پھوٹی کوڑی ۔ |
| Fiddley | Noun | بھٹی کے منہ کے گرد لوہے کا جنگلا ۔ |
| Fiddling | Adjective | حَقِير ۔ نا چِيز ۔ غَير اہَم ۔ نِکمّہ ۔ فَضُول ۔ |
| Fiddly | Adjective | اِستعمال کرنے میں پیچیدہ ۔ بے ڈھب ۔ ٹیڑھا ۔ پریشان کُن ۔ |
| Fidei commissum | Noun | کسی شخص کے زریعہ کی ہوئی ایسی وصیت جس کے تحت اس نے وارث یا موصی لہ سے کوئی چیز تیسرے شخس کے نام منتقل کرنے کی استدعا کی ہو ۔ |