English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ficus indica Noun بر گد ۔ بڑ ۔ ( نباتیات)
Ficus infectoria Noun پلکن ، خبر
Ficus lacor Noun جنگلی پیپلی
Ficus microcarpa Noun کام روپ
Ficus nemoralis Noun دودھلا
Ficus nitida Noun کام روپ
Ficus optizitifolia Noun دھدوری ، گولر ، انجیر آدم ، انجیر جنگلی ، خرد ، کٹومری
Ficus palmata Noun پھگواڑہ ۔ نباتیات)
Ficus recemosa Noun دھدوری ، گولر ، انجیر آدم ، انجیر جنگلی
Ficus religiosa Noun پیپل ۔ ( نباتیات )
Ficus retusa Noun کام روپ
Ficus rumphii Noun پلکن ، خبر
Ficus semicordata Noun کسا ، جوہر ، پھلی ، کندرول ، کھیونان ، کری
Ficus venosa Noun پلکن ، خبر
Ficus virens Noun جنگلی پیپلی
Ficus virgata Noun پھگواڑہ ، پھگواڑ
Ficusicus auricularia Noun اربل ، تمبل ، تریمبل
Fid Noun لکڑی یا لوہے کی سیخ یا چھوٹی سی سُلاخ جو کِسی شہتیر یا کھمبے میں لگائی جاتی ہے ۔
Fida Name فدا ۔ صدقہ ۔ سر بہار ۔
Fidakat Name فداکت : ترازو ۔
Fidalgo Noun ایک پرتگالی رئیس زادہ ۔
Fidaquat Name فداکت ۔ ترازو ۔
Fiddle Verb مہمل حرکتیں کرنا ۔ نا جائز ذرائع سے معمولی فائدہ حاصل کرنا ۔
Fiddle around with Verb کسی چیز کے حصوں کو چلائے رکھنا یا اس میں احماقانہ تبدیلیاں کرنا ۔ بے جا استعمال کرنا ۔
Fiddle away Verb برباد کر دینا ۔ ضا ئع کر دینا ۔ چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرنا ۔
Fiddle back Adjective سارَنگی کے ڈھانچے ۔ سارَنگی کی پُشت نُما ۔ سارَنگ پُشت ۔
Fiddle back chair Noun سارَنگ پُشت کُرسی ۔
Fiddle beetle Noun سارنگی کی شکل کا ایک مشرقی بھوڑا ۔
Fiddle block Noun اوپر نیچے دو چر خیو ں والا بلاک جس میں چھوٹی چرخی نیچے ہوتی ہے ۔
Fiddle case Noun سارنگی کا بکس ۔ ایسے درخت کا پھل جن کے بیج خول میں اواز دینے لگتے ہیں ۔