English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Faculty of advocates | Noun | جماعت وکلا ء ۔ |
| Faculty of conception | Noun | قوت متصورہ ۔ |
| Faculty of imagination | Noun | ( نفسیات ) قوت متخلیہ ) |
| Faculty of judgement | Noun | قوت فیصلہ ۔ |
| Faculty of law | Noun | مجلس شعبہ قانون ۔ |
| Faculty of perception | Noun | قوت مدرکہ ۔ نفسیات ۔ |
| Faculty of speech | Noun | قوت ناطقہ ۔ |
| Faculty of touch | (عضویات) حسِ لامسہ ۔ قوتِ لامسہ ۔ | |
| Faculty pew | Noun | کسی شعبہ کے زریعہ عطا شدہ کسی مخصوص شخص کے لئے کلیسا کی مخصوص نشست ۔ |
| Faculty psychology | Noun | ملکاتی نفسیات ۔ علم النفس کا ایک قدیم مکتب خیال جس نے مختلف ذہنی قوتوں کو فرض کرتے ہوئے انسانی کردار کو سمجھنے کی کوشش کی تھی ۔ |
| Faculty rank | Noun, Adverb | کالج یا یونیورسٹی کے اساتذہ کا عہدہ مثلا لیکچرار پروفیسر وغیرہ ۔ |
| Faculty sponsor | Adjective | وہ فیکلٹی ممبر جو طلبہ خاص طور پر پوسٹ گریجویٹ طلبہ کے کام کی نگرانی کا ذمہ دار ہو ۔ |
| Faculty student ratio | Adjective | اساتذہ طلبہ کی نسبت یعنی کتنے طلبہ پر ایک استاد مقرر ہے ۔ |
| Faculty theory | Adjective | یہ نظریہ کہ ذہن مختلف امتیازی صلاحیتوں سے مل کر بنا ہے اور ان صلاحیتوں کی مخصوص مشقوں سے تربیت ممکن ہے ۔ |
| Faculty venereal | Noun | باہ ، قوت باہ |
| Facund | Adjective | خوش بیان ۔ فصیح ۔ |
| Facundity | Noun | جوش بیان ۔ فصاحت و بلاغت ۔ حسن بیان ۔ |
| Facy | Adjective | شوخ ۔ ڈھیٹ ۔ بے شرم ۔ بے عزت ۔ بے حیا ۔ گستاخ ۔ |
| Fad | Noun | وَقتی فَيشَن ۔ غَير ضَرُوری رَو ۔ رَوش ۔ پسَند ۔ عارضی اَنداز ۔ |
| Fad | Noun | وَقتی فَيشَن ۔ غَير ضَرُوری رَو ۔ رَوش ۔ پسَند ۔ عارضی اَنداز ۔ |
| Fadai | Name | فدائی : جانباز ۔ جانثار ۔ |
| Fadalik | Name | فدالک: میزان |
| Fadaz | Name | فادز ۔ کھلا راستہ ۔ |
| Faddish | Adjective | فَيشَن پرَست ۔ فَيشَنی ۔ رَواج پرَست ۔ رواجی ۔ رَوپسَند ۔ نَقَّال ۔ فَيشَن سے مُتعَلِّق ۔ |
| Faddishnees | Noun | خبطی پن ۔ |
| Faddishness | Noun | خبطی پن ۔ انوکھا پن ۔ خاص پن ۔ |
| Faddism | Noun | رَوپسَندی ۔ بھيڑ چال ۔ نَقَّالی ۔ |
| Faddist | Noun | فَيشَن اِختِيار کرنے پَر مائل ۔ |
| Faddle | Verb | بہت اہمیت دینا ۔ لاڈپیار کرنا ۔ فضول حرکتیں کرنا ۔ |
| Faddy | Adjective | انوکھی پسند ناپسند رکھنے والا ۔ خصوصاً خوراک کے معاملے میں ۔ کِسی چیز سے رغبت ۔ |