English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fictionalization fictionization
Fictionalize Verb تنظیم سازی کرنا ۔
Fictionalize fictionize
Fictionalized Verb تنظیم سازی کی ۔
Fictionally Adverb افسانوی طور پر ۔ کہانی کے طور پر ۔ افسانہ کے طور پر ۔
Fictioneer Noun اَدنٰی قِسَم کے ناوَل فَراوانی سے لِکھنے والا مُصَنّف ۔
Fictionist Noun اَفسانَہ نِگار ۔ ناوَل نِگار ۔ داستان نَوِيس ۔ کہانی لِکھنے والا ۔ مُصَنّف ۔
Fictitions assets فرضی اثاثے ۔
Fictitious Adjective خُود ساختَہ ۔ غَير حَقِيقی ۔ نادرُست ۔ اَفسانوی ۔ فَرضی ۔ بَناوَٹی ۔
Fictitious accounts Noun فرضی کھاتے ۔ براۓ نام کھاتے ۔
Fictitious asset Noun فرضی اثاثہ ۔
Fictitious forse a force introduced into a frame of reference to compensate for the acceleration of the frame relative to an intertial frame Phrase فکشی اس قوت ، جمودی فریم کے لحاظ سے حوالی جاتی فریم میں اسراع کی تعدیل کے لیے متعارف کرائی گئی قوت ۔
Fictitious person artificial person فرضی شخص ۔ یہ اصلاح بالعموم جماعت متحدہ یا کمپنی کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔ جس کی حثیت قانون کی نگاہ میں بمنزلہ ایک فرد بذات خود in person کے ہوتی ہے ۔
Fictitious year سال وضعی ۔ جعلی سال ۔
Fictitiously Adverb بے بُنیاد طور پر ۔ جِس کی کوئی بُنیاد نہ ہو ۔ جِس کا کوئی وجود نہ ہو ۔
Fictitiousness Noun افسانویت ۔ بے بُنیادی ۔ من گھڑت ۔
Fictive Adjective بَناوَٹی ۔ اَفسانوی ۔ خَيالی ۔ فَرضی ۔ خَيالی تَخلِيق کے قابِل ۔
Ficus Noun ایک انجیر نما گوشتی مادہ اجلد کا وہ مخروطی ابھار جو بلغمی نالیوں کے خارجی دہانوں پر ہوا کرتا ہے ۔
Ficus aurea Noun سنہرا انجیر ۔ ( نباتیات)
Ficus bengalensis Noun برگد ، بڑ
Ficus benjamina Noun کبر
Ficus carica Noun انجیر ۔( نباتیات)
Ficus cordifolia Noun پلکن ، خبر
Ficus cosmosa Noun کبر
Ficus cunia Noun کسا ، جوہر پھلی ، کندرول ، کھیونان ، کری
Ficus dilata Noun کام روپ
Ficus elastica Noun ربڑ ۔ ( شجر )
Ficus glomerata Noun گلاد ۔ ( نباتیات ۰
Ficus heterophylla Noun ترائی ماتا ، ترایمان
Ficus hispida Noun انجیر جنگلی کلاں ، کٹومر