English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Fibster | Noun | گپّی ۔ سخن ساز ۔ گپ چھوڑنے والا ۔ |
| Fibula | Noun | پنڈلی کی باہر کی طرف کی ہڈی ۔ |
| Fibular | Adjective | پِنڈلی کی چھوٹی ہَڈی کے مُتعَلِق ۔ |
| Fibulare | Noun | زیر شنظیہ (ہڈی ) |
| Fibulocalcaneal | Noun | پنڈلی ، چھوٹی ہڈی اور ایڑی کی ہڈی سے متعلقہ |
| Fic | Noun | لاحقہ بمعنی کرنا ۔ بنانا ۔ مثلاً حرارت زا قیمت ۔ |
| Fice | Verb | قربانی دینا ۔ |
| Ficelle | Adjective | صرف مرکب الفاظ میں استعمال ہوتا ہے بمعنی ستلی کے رنگ کا ۔ |
| Fiche | Noun | کِسی کتاب کے صفحے یا تصویر کی خورد عکسی نقل ۔ چربہ ۔ |
| Fichu | Noun | مَلمَل کا زَنانَہ گُلُوبَند ۔ سَکاف ۔ تَکونا گُلُوبَند ۔ |
| Fick halo | Noun | کنٹیکٹ لیز لگانے سے روشنی کے مرکز کے گرد رنگ دار دائرے نظر آنا |
| Fickle | Adjective | مُتذَبذَب ۔ مَتلُون ۔ نا پائيدار ۔ غَير مُستَحکَم ۔ بدَلتے مِزاج والا ۔ ڈِھل مِل ۔ اوچھا ۔ |
| Fickleness | Noun | تَذَبذَب ۔ مَتلَوّن ۔ مِزاجی ۔ نا اُستواری ۔ غَير مُستَحکَم ۔ |
| Fickly | Ail Norse | نا پائدار طور پر ۔ |
| Ficks law of diffusion | — | — |
| Ficks laws of diffusion laws governing diffusion in gases and solutions | — | — |
| Ficlileness | Noun | دھلائی ۔ ساخت ۔ تشکیل ۔ ڈھالے جانے کی صفت ۔ |
| Fico | Noun | کوئی ادنی چیز ۔ بے قیمت شے ۔ حقیر ۔ سبک ۔ ذلیل ۔ |
| Ficoid | Adjective | انجیر کی نوع سے متعلق یا اس کے مشابہ ۔ نیز گولر نما ۔ |
| Ficoidal | Noun | ایک مخصوص نوع کا پودا ۔ |
| Ficoidal alliance | Noun | پودوں کی بعض بعض انواع کا ایک گروپ ۔ |
| Ficoides | Noun | مختلف پودوں کے مستعمل ایک نباتیاتی نام ۔ |
| Ficticious | Adjective | جھوٹا ۔ خیالی ۔ بناوٹی ۔ جعلی ۔ فرضی ۔ |
| Fictile | Adjective | سَفالی ۔ گِلّی ۔ سانچے ڈھلا ۔ نرَم مِٹّی ۔ لَچکِيلا ۔ لچَکدار ۔ نرَم خُو ۔ |
| Fictile art | Noun | کوزہ گری ۔ |
| Fictileness | Noun | سفالی خاصیت ۔ نرمی ۔ لچک ۔ |
| Fiction | Noun | تَصَوُّری ۔ خَيالی ۔ تَخَيَّل زاد ۔ گھڑَت ۔ جھُوٹ ۔ اَفسانَہ ۔ ناوَل ۔ |
| Fictional | Adjective | افسانوی ۔ خیالی ۔ غیر حقیقی ۔ |
| Fictional parts of territory | Noun | علاقے کے مفروضہ حصے ۔ |
| Fictionality | Noun | واہِمہ ۔ مُغالطہ ۔ غلط فہمی ۔ بھول ۔ |