English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fibrosis Noun لیفیت ۔ کِسی ساخت میں زائد رَیشہ دار بافت کا بَننا
Fibrosis uteri Noun لیفیت رحم ۔ (طب)
Fibrositis Noun دَرد جو جَوارح اور دھَڑ کے نَرَم حِصّوں کو مُتاثَر کَرتی ہے
Fibrosum adenoma Noun لیفی گلٹی
Fibrosum corpora Noun جسم لیفی
Fibrosus annulus Noun ۱۔ دل کا ریشہ دار چھلہ ۲۔ ریڑھ کے دو مہروں کا درمیانی چھلہ
Fibrosystic Noun, Adjective فائبرو سِسٹ کے مُتعَلِق
Fibrothorax Noun پھیپھڑوں کی جھلیوں میں ریشہ دار بافتیں بننے سے پھیپھڑہ پر غیر لچک دار موٹی سفید جھلی کا بن جانا
Fibrotic Adjective ریشہ یا ریشہ دار نسیج میں مریضانہ تبدیلی کا یا اس سے متعلق ۔
Fibrotuberculosis Noun ریشہ دار سل
Fibrous Adjective ریشہ دار لیفی ۔ ریشوں سے مرکب ۔ ریشوں جیسا ۔ لمفی ۔
Fibrous ankylotic Noun ریشہ دار بافتوں کی افزائش کی وجہ سے جوڑ کی حرکی صلاحیت کا کم ہو جانا
Fibrous bones of dysplasia Noun ہڈی کے چھلکا کا پتلا ہونا اور مخ کا رفیق ہو جانا
Fibrous comective tissue Noun ریشئی اتصالی بافت ۔
Fibrous concrete Noun ریشہ دار کنکریٹ ۔
Fibrous goiter Noun لیفی گلہڑ
Fibrous grocess Noun ریشئی ابھار ۔
Fibrous layer Noun ریشئی پرت ۔( حیوانیات)
Fibrous plaster Noun ریشوں سے مضبوط بنایا ہوا لیپ ۔ پلاسٹر ۔
Fibrous ring Noun ایک مضبوط ورق دار ریشے دار نسیجی دائرہ جو ریڑھ کی ہڈی کی چکتی کا باہری حصی بناتی ہے ۔
Fibrous root Noun ایسی جڑ جس کا کوئی نمایاں مرکزی محور نہیں ہوتا ہے اور جس کی شا خیں ہر سمت میں پھیلی ہوتی ہیں ۔
Fibrous sheath Noun ریشئی غلاف ۔
Fibrous tissue Noun لیفی نسیج ۔ ریشہ دار بافت ۔ سفید ریشے دار نسیج ہی عُضلات کو تھامے رکھتے ہیں اور اِن کو ہڈیوں سے مِلاتے ہیں ۔
Fibrous xanthoma Noun غیر خبیث زرد گلٹیاں بافتوں میں نکلنا
Fibrously Adverb ریشوں کی صورت میں ۔ دھاگوں کی صورت میں ۔ تند کی صورت میں ۔
Fibrousness Noun ریشہ پن ۔ ریشہ داریت ۔ ریشوں سے بنا ہونا یا بھرا ہونا ۔
Fibrovascular Adverb ریشوں سے متعلق ایسے پٹھے جو ریشوں سے بنے ہوں اور جن میں خون وافر موجود ہو ۔
Fibrovescular Noun ایسی رَیشہ دار بافت کے مُتعَلِق جِس میں خُونی رَگوں کی کَثرَت ہو
Fibroxanthoma Noun چھوٹی ریشہ دار رسولی
Fibroxanthosarcoma Noun خبیث ریشہ دار نسیحی رسولی