English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fibrinogen Noun خون کی حل پزیر پروٹین جو فبرن بناتی ہے جو کہ خون کے انجاد کے لیے ضروری ہے ۔
Fibrinogen the soluble precursor form of fibrin into which it is converted by thrombin Phrase فائبرینوجن ، فائبران افزا ، ۱ خون کی حل پذیر پروٹین جس سے ناحل پذیر پروٹین فائبرن پیدا ہوتی ہے یہ تھرومبین کے عمل سے خون کو جماتی ہے جس کے نتیجہ میں فائبرن بنتی ہے ۔
Fibrinogenicfibringenous
Fibrinogenopenia Noun خون کی حل پذیر پروٹین جو فبرن بناتی ہے جو کہ خون کے انجماد کے لیے ضروری ہے ۔
Fibrinoid Adjective لیفی بطور تصغیر ۔ لیفی مادّہ ۔ لیفی کے طور پر اِستعمال ہونے والی چیز ۔
Fibrinolysin Noun خون میں موجود اینزائم جو معمولی زخموں سے پیدا ہونے والی فبرن کو حل کرتا ہے۔
Fibrinolysis Noun فبرن کا حل کرنا جس کے بعد اخراج خون بھی ہو سکتا ہے ۔
Fibrinolytic hemorrhagic Noun ریشہ دار اجسام کی تحلیل سے جریان خون
Fibrinopenia Noun قلت فا ئبرین ۔
Fibrinopeptide Noun فائبروجن کا خون سے علیحدہ ہو جانا
Fibrinopurulent Noun فائبرین اور پیپ
Fibrinosa chorditis Noun فائبرینی سوزش حبل
Fibrinosis Noun کثرت فا ئبرین ۔
Fibrinous Adjective فائبرين لِيے ہُوے ۔ فائبرِين سے مُتعَلِّق ۔
Fibrinous bronchitic Noun ہوائی نالیوں کی سوزش میں شدید کھانسی ، دورہ دار سانس کی بندش اور بلغم کے ڈھیلے نکلتے ہیں
Fibrinous cast Noun لیقی سانچہ
Fibrinous degenerative Noun خلیہ کی بافتوں میں فیبرین کے گل سڑجانے کی وجہ سے انحطاط
Fibrinous inflammatory Noun جمے ہوئے ریشہ دار اجسام کی سوزش
Fibrinous pericardiotomy Noun دل کے غلاف میں ریشہ دار اجسام کی وجہ سے سوزش
Fibrinous polyposis Noun ریشہ دار پھوڑا
Fibrinuria Noun فا ئبرین بولی ۔ (طب)
Fibro Noun ریشیلی سیمنٹ ۔ اِس سے تعمیر کردہ مکان ۔
Fibro areolar Adjective ریشہ دار اور حلقہ دار یا جوڑے والی نسیجوں پر مشتمل ۔
Fibro blast Noun وہ خلیہ جس میں ریشہ دار نسیج فوراً مل جاتی ہے ۔
Fibro calcareous Adjective ریشہ دار نسیجوں پر مشتمل اور شنیلے یا آہکی اجسام کا حامل ۔
Fibro cartilage Noun ایک مضبوط لچکدار شے جس میں ریشہ دار نسیج اور غضروف کی ساخت اور صفت شامل ہوتی ہے ۔
Fibro cartilaginous Adjective ریشہ دار اور حلقہ دار نسیجوں سے مل کر بنا ہوا ۔
Fibro cement
Fibro cenment Noun اسبسطوسی سیمنٹ ۔ ایک طرح کی ریشہ دار معدنی شے جس کا غیر اشتعال پذیر تختہ بنایا جاتا ہے ۔
Fibro chondritis Noun فائبروں کار ٹیلج کا ورم ۔ ورم غضروف لیفی ۔