English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fibro cystic Adjective ریشہ دار نسیجوں اور حصا لوں یا تھیلیو ں پر مشتمل ۔
Fibro cystome Noun ورم یا رسولی جس میں ریشہ دار نسیجیں اور جوف ہوں ۔
Fibro elastic alar Noun غضروف لیفی مرن
Fibro ferrite Noun زرد رنگ کے ریشہ دار گچھوں میں پایا جانے والا فیرک سلفیٹ ۔
Fibro intestinal Adjective دو تہوں میں سب سے اندرونی تہ جس میں بعض بے ریڑھ کے جانوروں کی درمیانی ضلد منقسم ہوتی ہے ۔
Fibro myoma Noun وہ عضلہ جس کے ورم میں ریشہ دار نسیجوں کی بڑی مقدار ہوتی ہے ۔
Fibro myomata Noun ریشے دار اور عضلاتی نسیج کا حامل ایک مخلوط ورم لیفی ۔
Fibro myomatous Adjective ایک طرح کا عصبی یا عضلاتی مرض جس میں ریشہ دار نسیجیں خاص طور پر ہوتی ہیں ۔
Fibro myositis Noun ریشے دار اور عضلاتی نسیج کی سوزش ۔
Fibro plaster Noun ریشوں سے بنایا ہوا مضبوط لیپ ۔ پلاسٹر ۔
Fibro plastic Adjective ریشہ آور ۔ ریشہ ساز ۔ ۔
Fibro sarcoma Noun ورم لحمی اور ورم لیفی کے درمیان کا ایک ورم ۔
Fibro serous Adjective ریشہ دار اور خوننابی جھلیوں کی نوعیت کا حامل ۔
Fibro uncleated Adjective نواتات کے ساتھ ملی ہوئی ریشہ دار نسیجوں سے مرکب ۔
Fibro vascular Adjective ریشوں والے ایسے پٹھے جن میں خون وافر ہو ۔
Fibroadenoma Noun ریشہدار او ر غدود دار بافتوں پر مشتمل نا سور ۔
Fibroadenoma of breast Noun رَیشہ دار اور غَدُودیہ بافت پر مُشتَمِل ناسُور
Fibroadontoma Noun لیفی اور دانت کے مواد والی رسولی
Fibroangioma Noun ریشہ دار عروقی ، رسولی
Fibroareolar Noun ریشہ دار ، حلقہ نما
Fibroareolar fascia Noun ردائے لیفی فضائی
Fibroblast Noun کو لاجن تیار کرنے والا خلیہ ۔
Fibroblastoma arachnoid Noun لیفی عنکی نہوضی گلٹی
Fibrobronchitis Noun ریشہ دار برانکائٹس
Fibrocalcific Noun جزوی کیلشیم والی ریشہ دار بافتیں
Fibrocarcinoma Noun ریشہ دار سخت کینسر
Fibrocartilage Noun ریشہ دار بافتوں پر مشتمل کری ۔
Fibrocartilaginous Noun متعرد ہڑیوں سے مل کربناجوڑ جس میں ریشتہ دار اجسام اور کریاں بھی شامل ہوں
Fibrocaseous Adjective کولا جن تیار کرنے والے خلیوں کی پیدا کر دہ ریشہ دار بافتوں پر مشتمل نرم شے ۔
Fibrochon dritis Verb ہڈی کی سوزش یا ورم ہونا ۔