English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fibrochondritis Noun ریشہ دار بافتوں والی کری کی سازش ۔
Fibrochondroasteolipoma Noun ریشہ دار کری ہڈی اور چربی کی رسولی
Fibrochondroma Noun ریشہ دار کری کی رسولی
Fibrocollagenous Noun کولیجن پر مشتمل ریشہ دار بافتیں
Fibrocortilago Noun ریشہ دار کری (لاطینی)
Fibrocyst Noun ریشہ دار بافتوں کیرسولی جس میں تھلیاں سی بن جاتی ہیں ۔
Fibrocystic Adjective ریشہ دار بافتوں کی اس رسولی سے متعلق جس میں تھیلیاں سی بن جاتی ہیں ۔
Fibrocystic breast disease فائبروسسٹ (فائبروما یعنی ریشہ دار بافت سے بنا ہوا ناسور جو عموماً گوشت کے ساتھ ملحق ہوتا ہے جس سسٹک اختتام ہو چکا ہو) سے متعلق چھاتی کی بیماریاں
Fibrocystic defficency Noun لیفی دویری مرض
Fibrocystoma Noun ریشہ دار کیسہ کی رسولی
Fibrocyte Noun کولاجن تیار کرنے والا خلیہ ۔
Fibrodysplasia Noun ہڈی کے ریشوں کا ختم ہو جانا
Fibroelastic Noun ریشہ دار لچکیلی
Fibroelastic membrane Noun نرخرہ کی بلغمی جھلی کے نیچے موجود لچک دار جھلی
Fibroelastosia Noun ریشہ دار لچکیلی بافتوں کا اکٹھا ہونا
Fibroepithelioma Noun ریشہ دار مخاطوں کی رسولی
Fibrofascitis Noun لیفی رائی سوزش
Fibrofolliculoma Noun چہرہ پر بننے والی الحاقی بافتوں زرد رسولی جو گنبد نما
Fibrohemorrhagic Noun ریشہ دار سیلان خون
Fibroid Noun رَیشہ دار ۔ عمُوماً یُوٹرَس میں پایا جانے والا رَیشہ دار ، عُضلاتی ناسُور ۔ رحَم کی عُضلاتی رَسولی
Fibroid change Noun ریشہ دار نسیج میں مریضانہ تبدیلی ۔
Fibroid heart Noun دل کے عضلات میں ریشہ دار رسولیاں بننا
Fibroid phthisis Adjective ریشہ دار سل ۔ (طب)
Fibroid tumor Noun ریشہ دار رسولی
Fibroid tumour Noun سلعہء لیفی ۔ (طب)
Fibroidectomy Noun رحم ریشہ دار رسولی کو کاٹنا
Fibroin Noun ایک لحمیہ جو ریشم کا اصل جُزو ہے ۔ ریشمی جُزو ۔ ریشم بنانے کی بُنیادی چیز ۔
Fibrolamellar Noun کولیجن مادہ سے ریشوں کا بننا
Fibrolitic Adjective الو مینیم سلیکیٹ کی حامل ایک ریشہ دار معدنی شے کا یا اس سے متعلق یا اس کی نوعیت کا ۔
Fibroma Noun رَیشکی رَسولی ۔ رَیشہ دار بافت سے بَنا ہُوا ناسُور جو عمُوماً گوشت سے بَنا ہوتا ہے