fibres – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

فائبرز (ریشے) یہ پولی امائیڈز پولیمر ہوتے ہیں ۔ ان میں بین الذراتی قوتیں ہائیڈروجن بانڈز ہوتی ہیں ۔ انتہائی اعلی معیار اور تناﺅ پر مشتمل مضبوط فائبرز میں نائیلون ڈیکران اورٹیری لین شامل ہیں ۔

🔹 Roman Urdu