English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Feudist Noun قانُون دانِ جاگِير داری ۔
Feuillemorte Adjective خشک پتے کے رنگ کا ۔ بھورا یا زری مائل بھورا ۔
Feuillet Noun نیم مدور ترشے ہوئے ہیرے میں مثلث نما پہلو ﺅں کی نوک دار سرے جس کی بنیادیں مرکزی اہرام کے مثلثوں کے سروں سے ملتی ہیں ۔
Feuilleton Noun ہَلکے پھُلکے ادَب ۔ قِسط وار اَفسانوں کا شائع کرنے والا ۔ مَيگزين ۔ اَيسے جَرِيدے ميں شائع شُدہ کوئی تحرِير ۔
Feuilletonist Noun ہَلکا پھُلکا ادَب تَخلِيق کرنے والا ۔ اِس قَبِيل کا اديب ۔
Feulgen method Noun خردبینی مطالعہ کے لئے بافتوں کو گہرے سرخ رنگ میں رنگنا
Feuterer Noun تازی کتے رکھنے والا ۔ تازی کتوں کا نگہبان ۔
Fev فورسڈ ایکسپر یٹری والیوم کا مخفف ۔
Fevens aquaphcbia Noun آب گرم
Fever بخار ۔ جسم کا نارمل سے زیادہ درجہ پی یو او بخار ایک جسمانی رد عمل ہے ۔ علامات میں سر درد ، بھوک میں کمی ۔ متلی سردی لگنا گھبراہٹ گھبراہٹ کمزوری ، پسینہ آنا ، بے خوابی وغیرہ ہیں ۔
Fever apparatus Noun آلات ہضم
Fever bark Noun کو۴ی چھال جس سے بخار کا علاج کیا جائے ۔
Fever black Noun حمیٰ سوداوی (افریقہ کا کالا بخار)
Fever blister Noun تبخالہ ۔ بخار یا زکام میں ہونٹ پر ابھر آنے والا آبلہ ۔
Fever blisterfever sore
Fever box Noun مریض کے جسم کی حرارت کو بڑھانے کے لئے ایک برقی آلہ ۔
Fever brain Noun سرسام
Fever bush Noun ایک خوشبودار پودا ۔ بید کی قسم کا ایک سیاہ درخت ۔
Fever catarrh Noun نزلہ کا جنار
Fever cerebrospinal Noun دماغ اور نخاع کا بخار
Fever chart Noun تپ خاکہ ۔ بکار کا چارت جس سے بخار کی کمی بیشی ظاہر ہو ۔
Fever cup Noun ایک صراحی نما پودا جس میں حشرات الارض پھنس کر ان پودوں کی خوراک بن جاتے ہیں ۔
Fever deep Noun طولا ردمویت
Fever enteric Noun چھوٹی آنت کا بخار، میعادی بخار، ٹائیفائیڈ
Fever eruptive Noun احمراری بخاری
Fever estivoautumnal parasite Noun ملیریائی بخار کا جرثومہ
Fever exanthematous Noun داغ دار بخار
Fever famine Noun قحط کا بخار
Fever fatigue Noun تھکن کا بخار
Fever foot plate Noun یومیہ بخار