English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fettle Noun اچھی حالت ۔ اچھی جسمانی حالت یا دماغی حالت ۔
Fettler Noun ریلوے لائن کی دیکھ بھال کرنے والا مُلازم ۔ چوکس ۔ دیکھ بھال رکھنے ۔ سنوارنے کرنے والا ۔ درست کرنے والا ۔
Fettling Noun کِسی گَدازِندہ بھَٹی کے آتِشدان کی ليائی ميں کام آنے والا مَواد ۔
Fetudal overlord Noun جاگیردار ۔ ۔ سیاسیات ۔
Fetus Noun جنین
Fetus an unborn child جنین جڑواں جنین میں سے مردہ جنین ۔
Fetus movement Noun حرکت جنینی
Fetusfoetus
Fetwa Noun فتوی ۔
Feu Noun, Verb مُستقل شرح پر دیا ہوا دوامی ٹھیکہ ۔ اِس طرح ٹھیکے پر لی ہوئی اراضی ۔
Feu de joie Noun رسمی یا خوشی کے موقع پر رائفلیں وغیرہ سر کر کے سلامی پیش کرنا ۔
Feu farm Noun سالانہ لگان پر دی ہوئی اراضی ۔ سالانہ لگان ۔
Feud Noun عداوت ، ہنگامہ ، لڑائی ، خانہ جنگی ، جھگڑا ، پُرانی دشمنی ۔
Feud bote Noun جھگڑے یا خونی انتقام میں شامل ہونے کا معاوضہ ۔ کسی کو قتل کرنے کا معاوضہ ۔
Feud duty Noun سالانہ لگان ۔
Feudal Adjective فوجی خدمت کے متعلق ، فوجی جاگیر کا ۔
Feudal age Noun فیوڈل دور ۔ ۔ دور جاگیر داری ۔
Feudal state Noun جاگیردارنہ ۔ ریاست ۔
Feudal system Adjective جاگیرداری نظام ۔
Feudal tenure (قانون) جاگیر داری۔
Feudalism Noun جاگیر داری ۔ منصبداری ۔ سرداری ۔
Feudalist Noun جاگِير داری نِظام کا حامی ۔
Feudalistic Adjective جاگِيردارانَہ ۔ مَنصَب دارانَہ ۔
Feudality Noun جاگِيرداری ۔ جاگِيردار ہونے کی حالَت ۔ جاگِيردارِيَت ۔
Feudalization Noun جاگِيرداری کا قَيام ۔ جاگِيرداری کا عَمَل ۔
Feudalize Verb جاگِيری حَقِيّت ميں کمی کرنا ۔ جاگِيرداری نِظام کے مُطابَق رَکھنا ۔
Feudally Adverb جاگیردارنہ طور پر ۔ جاگیرداری طریقے سے ۔ نظام جاگیردارانہ کے تحت ۔
Feudary Noun خدمات کے صلے میں جاگیر رکھنے والا ۔ جا گیری راعیت ۔ اسامی ۔ ملازم ۔ نوکر ۔ ماتحت ۔
Feudatory Adjective جاگِيری ۔ کِسی اور رياسَت کی حاکمِيَت ميں ۔ جاگِيردارانَہ وفاداری کا پابَند ۔ کِسی جاگِيردار کا نمَک خَوار ۔
Feuded Verb تنقید کیا ۔