English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ferine Adjective اس دن جو تقریب کے لئے نہ ہو ۔ معمولی دن ۔ تعطیلی ۔
Ferineness Noun وحشت ؛بہیمت؛ وحشی پن ؛ حیوان صفتی ۔
Feringhee Noun فرنگی یورپی باشندے کے لئے ایک سابقہ ہندوستانی اصطلاح اب ہندی نژاد پرتگال کے لئے خاص طور پر استعمال ھوتا ھے ۔
Ferity Noun وَحشِيانَہ ۔ اَن سُدھی ۔ نا تَربِيَّتی حالَت ۔ سَفّاکی ۔ بے تَربِيَّتی حالَت ۔
Ferjad Name فرجاد : سمجھدار۔ دانا ۔ عقلمند ۔
Ferjal Name فرجال ۔ خوش حال ۔
Ferjam Name فرجام ۔ لائق ۔ موزوں ۔ قابل ۔ اہل ۔ انجام ۔ انتہا ۔
Ferkhanda Name فرخندہ ۔ مبارک ۔ نیک ۔ رُخ ۔ زیبا ۔ خجستہ ۔
Ferling Noun دیکھو ۔
Ferlyferlie
Fermageferm
Fermail Noun سوا بکسوا یا کاٹنا ۔
Ferman Name فرمان ۔ شاہی حکم نامہ ۔
Fermantation Noun, Latin تَخمیر ۔ عمَل انگَیزوں کے عمَل سے لائی جانے والی تَبدیلیاں
Fermat principale of least time the path taken by light passing through an optical system minimizes the time of travel of the beam Phrase فرما کا اصول اقل وقت ، وہ نقاط کے درمیان فاصلہ طے کرنے میں نوری کرن یا دوسری موج حرکت کا اختیار کردہ راست ایا ہوکہ کم سے کم وقت لگے ۔
Fermata Noun بَسرام ۔ موسِيقار کا کِسی سُر پَر رُک جانا ۔ سُر کو بڑھانا ۔ وَقفَہ ۔ ٹہراو
Fermats principle of least time
Ferment Noun خمیر ۔ تخمیر ۔ کِسی کیمیائی مادّے کو خامرے کی مدد سے توڑنا ۔
Ferment protedysis Noun پروٹین پاس خمیر
Ferment unoganised Noun کیمیائی خمیر
Fermentability Noun قابل خمیر ؛جس میں خمیر پیدا ہو سکے ۔
Fermentable Adjective تَخمِير پَذير ۔
Fermental Noun خمیری
Fermental alba Noun اسہال خمیری
Fermentation Noun خمیر ، اُبال ، جوش ، ہیجان ۔
Fermentative Adjective خَمِير اَنگيز ۔ خَمِير گِير ۔ خَمِير سے مُتعَلق ۔ اِختَماری ۔ مُخَمّر ۔ تَخمِيری ۔
Fermentative alba Noun اسہال تنحمیری
Fermentatively Adverb تخمیری طور پر ؛فساد انگیز ی سے ۔
Fermentativeness Noun اشتعال یا اشتعال انگیزی ۔
Fermentatory Adjective خمیر یا اس سے متعلق ۔