English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Feoffor Noun جاگیر دینے والا ۔ جاگیر سونپنے والا ۔ جاگیر سے نوازنے والا ۔ جاگیر دار ۔
Feofment Noun عطائے حقیقت ۔
Feparans funiculus Noun فاصل ڈوری
Fer de lance Noun ایک بڑا ، زہریلا سانپ جو وسطی و جنوبی امریکا میں پایا جاتا ہے ۔
Fer de lance Noun ایک بڑا ، زہریلا سانپ جو وسطی و جنوبی امریکا میں پایا جاتا ہے ۔
Fer de moline
Feracious Adjective کثیر الاثمار؛زیادہ پھل والا ۔
Feracity Noun زرخیزی ۔
Ferae naturae Noun وہ جو پالتو نہ ہو ؛ جنگلی جانور ۔
Feraenaturae
Feral Adjective فیرل ۔ جنگلی ۔ وحشی ۔ غیر مہذب غیر خانہ دار یا غیر تربیت یافتہ ۔
Feral ferine
Feral man Noun وحشی آدمی ؛جنگلی آدمی ۔
Ferar Noun سالانہ مالگزاری پر زمین جو تنےوالا ۔ رعیت ۔ اسامی ۔ جاگیردار ۔
Ferash Noun ایک ادنی نوکر جس کے ذمہ فرش بچھانے ،خیمہ نصب کرنے وغیرہ جیسے کام ھوتے ہیں ۔
Ferbam Noun سیاہ سفوف کی شکل میں حاصل ھونے والا مادہ جو سماروغ یا کھمبی کو ضائع کرتا ھے ۔
Ferberite Noun ۱۹ویں صدی کے جرمن سائنس داں روڈولف فربر کی دریافت کی ھوئی جنوبی اسپین کی عام خام دھات کس سے نمکین مادہ نکلتا ھے ۔
Ferdous Name فردوس ۔ جنت بہشت ۔
Fereign trade Adjective وہ بندرگاہ جہاں درآمد شدہ مال پر محصول نہیں لگتا ۔
Feretory Noun تابُوت گاہ ۔ آثار گاہ ۔ سَينَٹ ۔ زِيارَت گاہ ۔ بَذُرگانِ دِين کی يادگار چِيزوں کا مَخزَن ۔
Feretrum Noun دیکھو ۔
Ferghan Name فرغان ۔ کشیدہ برتن ۔
Fergusonite Noun ایک بھوری ما ئل سیاہ دھات ،جو اساسی طور پر ٹیریم ،اربیم ، موبیم، ٹینٹلم ،اور دوسری دھاتوں کے اوکسائڈ پر مشتمل ھوتی ھے ۔
Ferhan Name فرحاں ۔ مسرت ۔ شادمان ۔ خوشی ۔
Ferhana Name فرخانہ ۔ خوش و خرم ۔ شاداں ۔ پر مسرت ۔ مسرور ۔
Ferhin Name فرہین ۔ کامل ۔ ماہر ۔ عقلمند ۔ دانشمند ۔ با شعور ۔
Feria Noun چُھٹی کا َدن ۔ تعَطِيل ۔ کلِيسا ۔
Ferial Adjective تَعطِيلی ۔ چُھٹی کا ۔ رُخصَتی ۔
Ferial day Noun وہ دن جب عدالتیںبند رہتی تھیں اور قانونی کاروائیاں ناجائز سمجھی جاتی تھیں ۔
Ferial service Noun جو عبادت اس دن کے لئے مقرر ھو ۔