English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fengkieh Adjective چین کا شہر فینگ کے کا یا اس سے متعلق ۔ فینگ کے میں مروج طرز یا قسم کا ۔
Feni فینی ۔
Fenian Noun, Adjective برتانوی اِنقلابی تَنظِيم کا رُکَن ۔ جَماعَت کا رُکَن ۔ بَرتانوی تَنظِيم کا فَرد ۔
Fenianism Noun فینیوں کے اصول و مقاصد اور طریق کار ۔
Feninilism Noun مونث بننا
Fenks Noun وہیل مچھلی کی چربی کا ریشہ دار حصہ ۔ چربی کا خراب حصہ یا فضلہ ۔
Fenland Phrase دلدل والا علاقہ ۔
Fenmentation tube Noun خمیر کاری نلی ۔
Fennec Noun شُمالی افریقہ کی ایک چھوٹی لومڑی جِس کے کان بڑے بڑے اور نوکیلے ہوتے ہیں ۔
Fennel Noun سونف ، سویا ۔
Fennel flower
Fennel giant
Fennel oil Noun روغن بیخ بادیاں
Fennel oil Noun روغن بیخ بادیاں
Fennel seed
Fennel water
Fennish Adjective دلدل کی قسم کا ۔دلدل نما ۔
Fenny Adjective دلدلی ۔
Fent Noun چغے یا زنانہ لباس میں ایک مختصر سا چاک ۔
Fentanyl Noun مارفین کی طرح کی لیکن طاقتور دافع درد جو خواب آور بھی ہے ۔
Fentazin Noun برفینازین کا تجارتی نام ۔
Fentons reagent
Fentons regent a mixture of hydroxide and iorn iisulphateused in organic sythesis
Fenugreek میتھی ۔
Fenugreen Noun میتھی ۔ ایک اہم اور مفید سبزی ۔
Fenwic Noun معدہ کی ابتدائی سکڑاﺅ ، معدہ کا کمزور ہونا
Feoff Noun انتقالِ اراضی ۔ جاگیر ۔
Feoffee Noun جاگیر پانے والا ۔ جِس کی جگہ مِلی ہو ۔ جگہ حاصِل کرنے والا ۔
Feoffer Noun حقیقت عطا کرنے والا ۔
Feoffment Noun جاگیر بخشنے کی رسم ۔ ذاتی اراضی سے نوازنے کی رسم ۔ نام و کرام دینے کا ترزِ عمل ۔