English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fender stool Noun لمبا سا اسٹول ۔ جو آتش دان کے سامنے پچھائی جاتی ہے ۔
Fender stop Noun ریلوے لائن کے آخر میں گاڑیوں کو روکنے کے لۓ لگا ہوا شہتیر ۔
Fender wall Noun دفاعی دیوار ۔
Fendered Adjective ٹکر روک ہوا لگا ہوا ۔
Fendering Noun ٹکر روک میں لگایا ہوا سامان ۔
Fenderless Adjective جس میں روک کی چیز نہ ہو ۔
Fendy Adjective حاضر دماغ ۔ خوش تدبیر ۔ سوجھ بوجھ والا ۔
Fenel Noun بادِيان ۔ سَونف ۔ زَرد پُھولوں والی جھاڑی ۔
Fenel flower Noun کلوَنجی جِنس کا پَودا ۔ کلوَنجی کا پَودا ۔ دَوائی ميں ڈلنے والے بِيجوں کا پَودا ۔
Fenestella Noun گِرجا میں قربان گاہ کے جنوبی جانِب کمانچہ یا طاق جِس میں حوضی اور اکثر عِشاۓ ربّانی کے تبرکات کے لیے میز بھی ہوتی ہے ۔
Fenestellid Noun ابتدائی دور حیات کے مرکب الجسم جانوروں کا خاندان ۔
Fenestra Noun کھِڑکی ، دریچہ ، وزن ، کِسی عمارت میں دروازوں اور کھِڑکیوں وغیرہ کی ترتیب ۔
Fenestra ovalis Noun بیضوئی سوراخ یا روزن ۔ بیضوی دریچی ۔
Fenestra rotunda Noun مدور نافذہ یا روزن ۔گول دریچی ۔
Fenestra tempiral Noun نافذہ صدغی ۔
Fenestra tympani Noun نافذہ طلبی ۔ ( تشریح)
Fenestra vestibuli Noun نافذہ دہلیزی ۔
Fenestral fenestrate fenestrated
Fenestrate Adjective دریچہ نُما سوراخ ۔ شفاف جگہیں رکھنے والا ۔
Fenestrated Adjective کھڑکیوں والا ۔ دریچے دار ۔ موکھوں والا ۔ سوراخ دار ۔
Fenestrated c capillary Noun آنتوں ، گردوں ، لبلبہ اور بے نالی غدد میں دو اہم نالیوں میں ایک قسم کی نالی
Fenestrated hymenal Noun ایسا پردہ بکارت جو قضیب گزرنے کے بعد بھی نہ پھٹے
Fenestrated membrane Noun نافذہ دار جھلی ۔
Fenestration Noun نافذیت ۔ بہرے پن کے آرام کے لیے اندرُونی کان میں آپرَیشَن کے ذَریعے سوراخ کَرنا
Fenestration operation Noun اندرونی کان اور پردہ گوش کے درمیان جراحی کے ذریعہ سیک سوراخ بنانا جس سے آواز سنائی دے ۔
Fenestrato Noun دریچوں کا مجموعہ جو دیکھنے میں ایک ہی دریچہ معلوم ہو اور جسے عمودی سلاخوں کے ذریعہ منقسم کیا گیا ہو ۔
Fenestrule Noun مرکب الجسم ۔ کثیر مسامی اور مخلوط النوع حیوانوں کے غنچہ حیوانیات میں موجود سوراخوں میں سے کوئی ایک نفیذ ی ۔
Fenfluramine بھوک کم کرنے والی ایک دوا ۔
Fenfluramine hydrochloride Noun مِعدَہ میں بھُوک کَم کَرنے والا عامَل
Feng huang Noun چینی دیو مالا میں وہ چڑیا جو سواروں کے دستے کی نگہبانی کرتی ہیں ۔ اور جس کا ظہور اقبال مندی کی علامت سمجھا جاتا ہیں اور جسے مصوری کے فنی نمونے میں کبھی کبھی ملکہ کے علامت کے طور پر ظاہر کیا جاتا ہے ۔