English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fence law Noun مزروعہ زمین میں جانوروں کی غیر قانونی داخلہ کی مما نعت کا قانون ۔
Fence lizard Noun ریاستہاۓ متحدہ کا ایک چھوٹا خوبصورت پالتوں پرند جو تیز اڑتا ہے ۔
Fence mending
Fence month Noun ہرن کے شکار کی ممانعت کا زمانہ ۔
Fence nail Noun عمارت کی ا ھاطہ بندی میں استعمال ہونے والی کانٹے دار روک ۔
Fence off Noun دو شخصوں یا ٹیموں کے درمیان مقابلے کا فیصلہ کرنے کے لئے حلقہ یا احاطہ ۔
Fence rider Noun احاطہ کی دیکھ بال یا مرمت کرنے والا ۔
Fenced Verb باڑ لگائی ۔
Fenceful Adjective دفاعی ۔ مدافعت کن ۔ باڑدار ۔ احاطہ دار ۔
Fenceless Noun بے روک ۔ بے حفاظت ۔ غیر محفوظ ۔ بے روک ۔
Fencelessness Noun بے حفاظتی ۔
Fencer Noun پھکیت ۔ تلوریا ۔ کھلا کرنے والا ۔ بے گھیر کرنے والا ۔
Fencers return
Fenchol Noun الکحل ۔ فعنچیبلع
Fencible Noun وہ فوجی جو صرف اندرونِ مُلک خِدمت کے لیے ہوتا تھا ۔
Fencibles Noun داخلی دفاعی فوج ۔
Fencing Noun تَلوار سے حَملَہ کرنے کا فَن ۔ تَلواروں کا کھيل ۔ باڑ لگانے کا سامان ۔ باڑ ۔ چار دِيواری ۔
Fencing cully Noun مال مسروقہ کا لینے والا ۔
Fencing ken Noun مال مسروقہ کا گدام ۔
Fencing mending
Fend Noun اچھی طرح گذر بسر ۔ نباہ ۔
Fend off Verb ٹال دینا ۔ ہٹا دینا ۔ مشکل سوالات سے نپٹنا ۔
Fended Verb باز رکھا ۔
Fender Noun آلہ مُدافعت ۔ کوئی چیز جو روکنے اور محفُوظ رکھنے کے کام آۓ ۔
Fender bar Noun جہاز کے اَگے اور پیچھے لگا ہوا ٹکّرا روک ۔
Fender beam Noun جہاز یا کشتی کے دونوں جانب لگی ہوئی شہتیر جو برف وغیرہ کو روکتی ہے ۔ ریلوے لائن کے آخر میں گاڑیوں کو روکنے کے لئے لگا ہوا شہتیر ۔
Fender bender New Latin کار کا ایک حادثہ جس میں معمولی نقصان ہوا ہو ۔
Fender bolt Noun نکلے ہوئے سرے والی چٹخنی یا کھٹکا جو اپنے ملے ہوئے حصوں کی حفاظت کے لئے بنائی گئی ہو ۔
Fender pile Noun ایک لمبا شہتیر جو پشتے یا ڈوک کی دیوار کے آگے حفاظت کے لئے لگا ہوتا ہیں ۔
Fender post Noun آڑے کے چو کھٹے کا نکلا ہوا کوئی محافظ ستون ۔