feng huang – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

چینی دیو مالا میں وہ چڑیا جو سواروں کے دستے کی نگہبانی کرتی ہیں ۔ اور جس کا ظہور اقبال مندی کی علامت سمجھا جاتا ہیں اور جسے مصوری کے فنی نمونے میں کبھی کبھی ملکہ کے علامت کے طور پر ظاہر کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu